ETV Bharat / state

BJP Celebrates 42nd Foundation Day: بی جے پی کا یوم تاسیس، نور محمد جیل سے رہا - یوم تاسیس کے موقع پر متعدد قیدیوں کی جیل سے رہائی

بی جے پی کے 42 ویں یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور ریاستی وزیر برائے جیل دھرم ویر پرجاپتی کی پہل پر ریاستات اترپردیش کے 48 جیلوں میں بند ایسے 135 قیدیوں کو رہا کیا گیا، جو جرمانے کی رقم جمع کرنے سے قاصر تھے۔Release of Several Prisoners from Jail on the Occasion of BJP's Founding Day

نور محمد جیل سے رہا
نور محمد جیل سے رہا
author img

By

Published : Apr 7, 2022, 2:12 PM IST

بی جے پی کے 42 ویں یوم تاسیس کے موقع پر غازی آباد ضلع کی ڈاسنہ جیل سے نور محمد نامی شخص نو سال بعد رہا کیا گیا۔ جرمانے کی رقم کی عدم ادائیگی کی وجہ سے وہ جیل سے باہر نہیں نکل سکے تھے۔

بی جے پی کے 42 ویں یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور ریاستی وزیر برائے جیل دھرم ویر پرجاپتی کی پہل پر ریاستات اتر پردیش کے 48 جیلوں میں بند ایسے 135 قیدیوں کو رہا کیا گیا، جو جرمانے کی رقم جمع کرنے سے قاصر تھے۔Release of Several Prisoners from Jail on the Occasion of BJP's Founding Day

مزید پڑھیں:
اس موقع پر ڈاسنا جیل میں بند غازی آباد لونی کے رہائشی نور محمد کو بھی رہا کر دیا گیا۔ وہ 23 سال کی عمر سے گزشتہ نو سال سے جیل میں قید تھے۔ لواحقین اس کی رہائی کے لیے جرمانے کی بقایا رقم جمع نہیں کروا پائے تھے۔

مزید پڑھیں:یوم تاسیس پر منوج تیواری نے پارٹی پرچم لہرایا

جیل سپرنٹنڈنٹ آلوک سنگھ اور جیلر برجیندر سنگھ نے اسے جیل سے رہا کر دیا۔ نور محمد جیل سے رہا ہوا تو اس کی والدہ سروری اور بھائی عمران اسے لینے جیل پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.