ETV Bharat / state

کورونا کی وجہ سے مسلم دوستوں کے گھر سوئیاں کھانے نہیں جاسکے - عید کے موقع پر سوئیاں کھانے جانا

عیدالفطر کا تہوار ایک دوسرے کو گلے لگانے کا ہوتا ہے لیکن اس مرتبہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایسا نہیں ہوسکا، لیکن لوگ سماجی فاصلے کے ساتھ ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔

کورونا کی وجہ سے مسلم دوستوں کے گھر سوئیاں کھانے نہیں جاسکے

author img

By

Published : May 25, 2020, 6:07 PM IST

اترپردیش کے ضلع مئو میں کچھ افراد کو اس بات کا ملال ہے کہ وہ اپنے مسلم دوستوں کے گھر سوئیاں کھانے نہیں جا سکے۔

ہر سال ان کا معمول تھا کہ عید کے موقع پر سوئیاں کھانے جانا اور اپنے دوستوں کو ہولی اور دیوالی پر اپنے گھر دعوت میں بلانا ، لیکن کورونا وائرس کے خطرے سے یہ سلسلہ اس بار ٹوٹ گیا ہے۔

کورونا کی وجہ سے مسلم دوستوں کے گھر سوئیاں کھانے نہیں جاسکے

دوست افسوس ظاہر کر رہے ہیں کہ اس بار کی عید پھیکی پڑ گئی ہے۔ امید ہے کہ آئندہ برس دگنی خوشی کے ساتھ دوستوں کے گھر سوئیاں کھائیں گے۔ پیشے سے لکچرر اور سماجی تنظیم امید فاؤنڈیشن کے سرپرست ڈاکٹر منوج سنگھ کہتے ہیں کہ ملک کے تانے بانے کی بنیاد ہی گنگا جمنی تہذیب ہے ، ہمیں اسے سنجو کر رکھنا ہے۔ منوج کی طرح ہی دوسرے دوست بھی کافی مایوس ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.