ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں میں پرچوں کی نامزدگی شروع

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پانچویں مرحلہ کی ووٹنگ 5 مئی کو ہوگی جس کے لیے پرچۂ نامزدگی کا آغاز آج سے ہوگا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 9:13 AM IST

پرچہ نامزدگی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفتر میں داخل کیا جائے گا۔ اس کے لیے انتظامیہ نے سخت حفاظتی بندوبست کیے ہیں۔

ایس پی اجئے ساہنی نے بتایا کہ سکیورٹی وجوہات کے مد نظر ایک ایڈیشنل ایس پی کی نگرانی 4 سی او اور 10 تھانہ دار تعینات رہیں گے۔

متعلقہ ویڈیو

ضلع مجسٹریٹ ادئے بھانو ترپاٹھی نے بتایا کہ پرچہ نامزدگی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور جو بھی شخص الیکشن کمیشن کی ہدایات کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائیگی۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.