ETV Bharat / state

Alleged Encounter in Noida مبینہ انکاؤنٹر میں وسیم اکرم کی ٹانگ میں گولی لگی - انکاؤنٹر میں وسیم اکرم

نوئیڈا پولس نے ایک مبینہ انکاؤنٹر میں وسیم اکرم نام کے شرپسند کو ٹانگ میں گولی مار دی۔ زخمی کا علاج ضلع اسپتال میں جاری ہے۔اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ Encounter In Noida

انکاؤنٹر میں وسیم اکرم کی ٹانگ میں گولی لگی

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 1:58 PM IST

نوئیڈا: ریاست اترپردیس کی نوئیڈا پولس نے ایک مبینہ انکاؤنٹر میں وسیم اکرم نامی شرپسند کو ٹانگ میں گولی مار دی۔ زخمی کا علاج ضلع اسپتال میں جاری ہے۔ پولیس نے ایک موٹر سائیکل، دیسی ساختہ پستول، کارتوس وغیرہ برآمد کر لئے ہیں۔ یہ انکاؤنٹر نوئیڈا کی سیکٹر 63 پولیس کے ساتھ ہوا۔پولیس نے بتایا کہ مقابلے کے بعد پولیس نے گینگسٹر ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے مفرور ملزم وسیم اکرم کو گرفتار کر لیا۔ وہ دہلی کا رہنے والا ہے۔ Noida Wasim Akram Shot in The Leg in Alleged Encounter

یہ بھی پڑھیں:Miscreants Beat up Traffic Police کانپور میں بدمعاشوں نے ٹریفک پولیس کی پٹائی کی، ویڈیو وائرل

انہوں نے کہاکہ پولیس کی جانب سے چلائی گئی گولی اس کی ٹانگ میں لگی۔ ملزم ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ پولیس کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اس کا ایک منظم گروہ ہے۔ پولیس افسر نے بتایا کہ اگست میں بدمعاش نے اپنے گینگ کے ساتھ مل کر سیکٹر 63 تھانہ علاقے میں واقع ایک آئی ٹی کمپنی سے لیپ ٹاپ اور ایل ای ڈی وغیرہ چوری کر لئے تھے۔ اس کے خلاف 16 مقدمات درج ہیں۔ A Miscreant Wasim Akram Shot In The Leg In The Encounter In Noida In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.