ETV Bharat / state

نوئیڈا: تین شاطر چور گرفتار دیگر کی تلاش جاری - پولیس نے چوروں کو ایف این جی روڈ سیکٹر 140 سے گرفتار کیا

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کی سورج پور پولیس نے 3 شاطر چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ کوتوالی سورج پور کے مطابق ان کی شناخت راج کمار، شاہ رخ، برج بھان اتر پردیش کے طور پر ہوئی ہے۔

تین شاطر چور گرفتار دیگر کی تلاش جاری
تین شاطر چور گرفتار دیگر کی تلاش جاری
author img

By

Published : Aug 17, 2021, 3:34 PM IST

پولیس نے چوروں سے تاروں کا بنڈل، نلوں کا سامان اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی ہے۔ کوتوالی سورج پور کے مطابق ان کی شناخت راج کمار، شاہ رخ اور برج بھان اتر پردیش کے طور پر ہوئی ہے۔

ان چوروں کو ایف این جی روڈ سیکٹر 140 سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کے قبضے سے پولیس نے کئی چیزیں برآمد کی ہیں۔ پولیس کے مطابق چوروں نے 13 اگست کی رات سیکٹر 144 کے ایک گھر سے بجلی اور نل کی فیٹنگ کا سامان چوری کیا، اس معاملے میں کیس درج کرنے کے بعد پولیس تفتیش کررہی تھی تبھی پولیس کو یہ معلوم ہوا کہ ملزمان نے 14 اگست کو نوئیڈا کے سیکٹر 50 میں واقع نیو ہسپتال کے باہر سے بھی موٹر سائیکل چوری کی ہے، جسے برآمد کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: علی گڑھ کا نام بدل کر 'ہری گڑھ' رکھنے کی تجویز منظور

تین چوروں کی گرفتاری کے بعد سورج پور پولیس چوروں کے دیگر ساتھیوں کو تلاش کررہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.