ETV Bharat / state

Shrikant Tyagi Case شریکانت تیاگی بلٹ پروف جیکٹ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوگا - شری کانت تیاگی کی بیوی کو خدشہ

خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے بی جے پی رہنما شریکانت تیاگی کو نوئیڈا پولیس نے میرٹھ سے تین لوگوں کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔ شریکانت نوئیڈا کی ایک سوسائٹی میں خاتون کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں مفرور تھا۔ Shrikant Tyagi will appear with a bullet proof jacket

شریکانت تیاگی بلٹ پروف جیکٹ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوگا

author img

By

Published : Sep 11, 2022, 3:05 PM IST

Updated : Sep 11, 2022, 3:31 PM IST

نوئیڈا: گرینڈ اومیکس سوسائٹی، سیکٹر-93 بی، نوئیڈا میں ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں گرفتار شری کانت تیاگی کو مغربی یوپی کے گینگسٹر ونے تیاگی اور اس کے شوٹروں سے اپنی جان کو خطرہ ہے۔ Shrikant Tyagi Case

درحقیقت، شری کانت تیاگی کی بیوی کو خدشہ ہے کہ تیاگی پر عدالت میں پیشی کے دوران شوٹروں کے ذریعہ حملہ کیا جاسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے شری کانت تیاگی کو بلٹ پروف جیکٹ اور وجرا گاڑی کی سخت حفاظت میں پیشی کے لیے ضلعی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ Shrikant Tyagi will appear with a bullet proof jacket

واضح رہے کہ شریکانت تیاگی کی بیوی نے بتایا تھا کہ ان کی جان کو مغربی اتر پردیش کے گینگسٹر ونے تیاگی اور اس کے شوٹروں سے خطرہ ہے۔ جس کے لیے تیاگی کی اہلیہ نے عدالت میں عرضی دی تھی ۔دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت گوتم بدھ نگر نے جیل مینوئل کے مطابق سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اب تیاگی کو بلیٹ پروف جیکٹ اور وجر گاڑی کی سیکورٹی میں لایا جائے۔ Noida woman misbehave case

واضح رہے کہ شریکانت تیاگی ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں 9 اگست سے جیل میں ہے۔ ساتھ ہی شری کانت تیاگی کو اب تک 3 مقدمات میں ضمانت مل چکی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل لکھنؤ جاتے ہوئے بھی گینگسٹر ونے تیاگی نے شری کانت پر حملہ کیا تھا۔ حملے کے بعد شری کانت تیاگی اور ان کے خاندان کو مرکزی اور ریاستی حکومت نے وائی زمرہ کی سیکورٹی فراہم کی تھی۔ جیل مینوئل کے مطابق بیوی کی جانب سے تحفظ کا مطالبہ کرنے پر شری کانت تیاگی کو خودکار(آٹومیٹک) ہتھیاروں سے لیس 21 پولیس اہلکاروں کی حفاظت میں پیش کیا جائے گا۔ Shrikant Tyagi will appear with a bullet proof jacket

یہ بھی پڑھیں: Noida woman misbehave case شریکانت تیاگی کو تین معاملوں میں ضمانت، ابھی جیل میں ہی رہیں گے

Last Updated : Sep 11, 2022, 3:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.