ETV Bharat / state

نوئیدا: سماج وادی پارٹی کی جانب سے ایک پروگرام منعقد

نوئیڈا سیکٹر 35 میں سماج وادی پارٹی کے کارکنان کی جانب ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

author img

By

Published : Nov 5, 2021, 8:52 AM IST

نوئیدا: سماج وادی پارٹی کی جانب سے ایک پروگرام منعقد
نوئیدا: سماج وادی پارٹی کی جانب سے ایک پروگرام منعقد

اترپردیش کے نوئیڈا سیکٹر 35 میں واقع مورنا گاؤں میں آج سماج وادی پارٹی کی ماہانہ میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں سماجوادی کارکنان کی جانب سے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ویڈیو

اس موقع پر دیہی علاقے کے صدر مہیندر یادو نے کہا کہ کارکنان پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، اس لیے رہنماؤں کی جانب سے کارکنان کو عزت دینا ضروری ہے۔ انتخابات قریب ہیں اور ہمیں ایک ایسی جماعت کا سامنا ہے جو جھوٹ، فریب اور نفرت پھیلانے میں ماہر ہے۔ ایسی فرقہ پرست طاقتوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پوری ریاست میں سماجوادی پارٹی کی ہوا چل رہی ہے اور اکھلیش یادو ریاست کے اگلے وزیر اعلیٰ بننے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:اترپردیش میں حکمراں جماعت عآپ سے خائف ہے: فیصل وارثی

وہیں سماجوادی پارٹی کے ضلع جنرل سکریٹری اور ترجمان راگھویندر دوبے نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کے کارکنان گاؤں گاؤں جاکر چوپال لگائیں گے اور ایس پی حکومت کی کامیابیوں اور آنے والے ایجنڈے سے لوگوں کو روبرو کرائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.