ETV Bharat / state

نوئیڈا: پولیس انکاؤنٹر میں ایک بدمعاش زخمی - نوئیڈا کے سیکٹر 58 تھانہ کے نوادا گاؤں کے قریب

زخمی بدمعاش کی شناخت طاہر کے طور پر پر ہوئی ہے، طاہر غازی آباد کا رہائشی بتایا جا رہا ہے، وہ انٹراسٹیٹ مویشی اسمگلر بھی ہے۔

نوئیڈا میں پولیس انکاؤنٹر میں ایک بدمعاش زخمی

author img

By

Published : Nov 22, 2020, 12:29 PM IST

نوئیڈا پولیس پھر انکاؤنٹر کے موڈ میں آگئی ہے، پولیس کے مطابق نوئیڈا کے سیکٹر 58 تھانہ کے نوادا گاؤں کے قریب چیکنگ کے دوران شرپسند عناصر کے درمیان تصادم ہوا، فائرنگ کے تبادلہ میں پولیس کی گولیوں کی زد میں آنے سے 25 ہزار کا انعامی بدمعاش زخمی ہو گیا۔

نوئیڈا میں پولیس انکاؤنٹر میں ایک بدمعاش زخمی

پولیس ریکارڈ میں اکثر انعامی بدمعاش سے ہی انکاؤنٹر ہوتا ہے، زخمی بدمعاش کا دو ساتھی اتفاق سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جائے وقوع سے ایک موٹرسائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

زخمی بدمعاش کی شناخت طاہر کے طور پر پر ہوئی ہے، طاہر غازی آباد کا رہائشی بتایا جا رہا ہے، وہ انٹر اسٹیٹ مویشی اسمگلر بھی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ زخمی طاہر کو علاج کے لیے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جبکہ اس کے دو ساتھیوں کی تلاشی کی جا رہی ہے، یہ انکاؤنٹر سیکٹر 58 پولیس اسٹیشن کے علاقے نوادا گاؤں کے قریب ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.