ETV Bharat / state

Two Arrested for Trading Fake Degrees: نوئیڈا میں جعلی ڈگری بنانے والے دو گرفتار - جعلی ڈگری بنانے والے گروہ کا پردہ فاش

نوئیڈا پولیس نے دو افراد کو جعلی ڈگری بنانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ Two arrested for Trading fake degrees in Noida

نوئیڈا میں جعلی ڈگری بنانے والے دو گرفتار

author img

By

Published : Jun 6, 2022, 2:30 PM IST

اتر پردیش کی نوئیڈا پولیس نے ایک بڑے گینگ کا پردہ فاش کیا ہے۔ یہ گروہ 20 سال سے جعلی مارک شیٹ اور ڈگریاں بنا رہا تھا۔ پولیس نے گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں بدمعاش صرف 12ویں پاس ہیں۔ اس پورے معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے نوئیڈا کے ایڈیشنل ڈی سی پی رنوجے سنگھ نے جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ آخر یہ ملزمان جعلی ڈگریاں اور مارک شیٹ کیسے بناتے تھے۔' Noida Police arrested Two People for Trading fake degrees

رنوجے سنگھ نے بتایا کہ 'پولیس نے عبد الصمد اور عادل کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان میں سے عبد الصمد غازی آباد کا رہنے والا ہے اور عادل دادری کا رہنے والا ہے۔ نوئیڈا کے ایڈیشنل ڈی سی پی نے بتایا کہ یہ ملزمان 3 سے 4 ہزار روپے میں فرضی ڈگری دیتے تھے۔ ملزمان جعلی ڈگریاں اور مارک شیٹ بنانے کے لیے کورل ڈرا سافٹ ویئر استعمال کرتے تھے۔

نوئیڈا میں جعلی ڈگری بنانے والے دو گرفتار

یہ بھی پڑھیں: مدھیہ پردیش: جعلی ڈگری کے ساتھ ڈاکٹر گرفتار

پولیس کے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ ملزمان اب تک 10 ہزار سے زائد لوگوں کی جعلی مارک شیٹ اور ڈگریاں بنا چکے ہیں۔ اس طریقے سے ان دونوں ملزمان نے براہ راست 4 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.