ETV Bharat / state

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم، دو گرفتار - موٹرسائیکل پر سوار شرپسند

ڈی سی پی ایس راجیش نے بتایا کہ 'اتوار کی سہ پہر سیکٹر 8 کے رہائشی شہباز نے پولیس کنٹرول روم کو اطلاع دی کہ موٹرسائیکل پر سوار شرپسندوں نے سیکٹر 6 چوکی کے قریب اس کا موبائل فون لوٹ لیا۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس نے شرپسندوں کی تلاش شروع کردی اور سیکٹر 14 کے قریب موٹرسائیکل سوار شرپسندوں کو پولیس نے محاصرے میں لے لیا۔

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم، دو گرفتار

author img

By

Published : Dec 13, 2020, 9:42 PM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں پولیس نے اتوار کی سہ پہر دو مبینہ لٹیروں کو گرفتار کیا ہے۔ دراصل شہباز نامی شخص نے پولیس کنٹرول روم کو اطلاع دی تھی کہ موٹرسائیکل پر سوار شرپسندوں نے سیکٹر 6 چوکی کے قریب اس کا موبائل فون لوٹ لیا ہے۔'

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم، دو گرفتار

واقعے کی اطلاع پر پولیس نے شرپسندوں کی تلاش شروع کردی اور سیکٹر 14 کے قریب موٹرسائیکل سوار شرپسندوں کو پولیس نے محاصرے میں لے لیا۔ وہیں پولیس کو دیکھ کر شرپسندوں نے فائرنگ شروع کردی، جوابی فائرنگ کے دوران ایک گولی مبینہ بدمعاش روہت عرف بھوری کی ٹانگ میں لگی۔

شرپسندوں کے پاس سے لوٹ میں استعمال کی گئی ایک مسروقہ موٹرسائیکل، ایک دیسی تمانچہ اور ایک موبائل فون برآمد کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر پولیس راجیش نے بتایا کہ 'اتوار کی سہ پہر سیکٹر 8 کے رہائشی شہباز نے پولیس کنٹرول روم کو اطلاع دی کہ موٹرسائیکل پر سوار شرپسندوں نے سیکٹر 6 چوکی کے قریب اس کا موبائل فون لوٹ لیا۔'

انہوں نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع پر پولیس نے شرپسندوں کی تلاش شروع کردی اور سیکٹر 14 کے قریب موٹرسائیکل سوار شرپسندوں کو پولیس نے محاصرے میں لے لیا۔

ڈی سی پی ایس راجیش نے بتایا کہ شرپسندوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی، جوابی فائرنگ کے دوران ایک گولی مبینہ بدمعاش روہت عرف بھوری کی ٹانگ میں لگی۔'

انہوں نے بتایا کہ 'دوسرا شرپسند موقع سے فرار ہوگیا تھا لیکن پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے اسے پکڑ لیا۔ بھوری کے ساتھ پکڑا گیا دوسرا ملزم نابالغ ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: کسانوں کی بھوک ہڑتال کل

انہوں نے بتایا کہ گرفتار شرپسندوں نے قومی دارالحکومت کے علاقے میں درجنوں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں کو انجام دینے کی بات تسلیم کی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.