ETV Bharat / state

دوجانہ سندر اور رندیپ بھاٹی گینگ کے خلاف کارروائی

author img

By

Published : Dec 31, 2019, 5:57 AM IST

نوئیڈا پولیس انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی میں دوجانہ، سندر اور رندیپ بھاٹی گینگ کے 150 غنڈوں پر گینگیسٹر ایکٹ لگایا۔

دوجانہ سندر اور رندیپ بھاٹی  گینگ کے خلاف کارروائی
دوجانہ سندر اور رندیپ بھاٹی گینگ کے خلاف کارروائی

ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر گریٹر نوئیڈا میں پولیس اور انتظامیہ نے مشترکہ طور پر مغربی اترپردیش کے تینوں گینگسٹر اور بدنام زمانہ شاطر بدمعاش سندر بھاٹی، انیل دوجانہ اور رندیپ بھاٹی گینگ کی کمر توڑنے کے لیے سخت کارروائی کرتے ہوئے گینگیسٹر لگایا ہے۔

واضح رہے کہ ان تینوں گینگوں میں تقریباً 150 غنڈوں کی شناخت کی گئی ہے اور ان پر گینگسٹر لگایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سندر بھاٹی، انیل دوجانہ اور رندیپ بھاٹی جرائم کی دنیا میں نے حد بدنام نام ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ گذشتہ کئی مہینوں سے ضلع کے تمام تھانوں کی پولیس اور دیگر ٹیمیں شرپسندوں کی شناخت اور گرفتاری میں ملوث تھیں، اس دوران پولیس نے تینوں گینگوں سے وابستہ متعدد شرپسندوں کی شناخت کی۔

حکام کا کہنا ہے کہ تینوں گروہ منظم جرائم کو انجام دیتے ہیں۔ ان گینگوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے گینگسٹر ایکٹ کے تحت کاروائی کی گئی ہے، جبکہ اببی بھی بہت سارے بڑے نام سامنے آنے باقی ہیں۔

تینوں گینگ کے غنڈوں کے نام اور ان کے کالے کارناموں کا انکشاف پیر کو کلکٹریٹ میں ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ اور ایس ایس پی ویبھو کرشنا نے صحافیوں کی موجودگی میں کیا۔

ایس ایس پی ویبھو کرشنا نے بتایا کہ جرائم کی دنیا کے بہت سے بڑے نام پولیس کی فہرست میں شامل ہیں، ایک ایک کرکے سب کو بے نقاب کیا جائے گا۔

انھہوں نے کہا کہ بہت سے شرپسند عناصر کی رسائی سیاسی گلیارے کے سفید پوش تک ہے، تاہم پولیس ان لوگوں کے بارے میں کھل کر بات نہیں کررہی ہے، جنہوں نے شرپسندوں کو پناہ دی، پولیس ایسے لوگوں کی فہرست بھی تیار کررہی ہے۔

واضح رہے کہ ان تینوں گروہوں سے نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا سمیت مغربی اترپردیش کے لوگوں میں خوف و دہشت طاری رہتی ہے۔

Intro:دوجانہ، سندر اور رندیپ بھاٹی گینگ کے 150 غنڈوں پر گینگسٹر ایکٹ کا نفاذBody:نوئیڈا پولیس اور انتظامیہ کی مشترکہ تاریخی کاروائی

زمانہ بدنام دجانہ ، سندر اور رندیپ بھاٹی گینگ کے 150 غنڈوں پر گینگسٹر ایکٹ

نوئیڈا :

گریٹر نوئیڈا پولیس اور انتظامیہ نے مشترکہ طور پر مغربی یوپی کے تینوں گینگسٹر اور زمانہ بدنام شاطر بدمعاش سندر بھاٹی ، انیل دوجانہ اور رندیپ بھاٹی گینگ کی کمر توڑنے کے لئے تاریخی اور دلیرانہ کارروائی کی ہے۔ تینوں گینگوں کے تقریبا 150 غنڈوں کی شناخت کی گئی ہے اور ان پر گینگسٹر ایکٹ نافذ کیا گیا ہے۔ سندر بھاٹی ، انیل دوجانہ اور رندیپ بھاٹی جرائم کی دنیا میں خطرناک اور بدنام نام ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ پچھلے کئی مہینوں سے ، ضلع کے تمام تھانوں کی پولیس اور دیگر ٹیمیں شرپسندوں کی شناخت اور گرفتاری میں ملوث تھیں۔ اس دوران ، پولیس نے تینوں گینگوں سے وابستہ متعدد شرپسندوں کی شناخت کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ تینوں گروہوں نے منظم جرائم کو انجام دیتے ہیں۔ان گینگوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے گینگسٹر ایکٹ کے تحت کاروائی کی گئی ہے۔ اب بہت سارے بڑے نام سامنے آنے باقی ہیں۔
تینوں گینگ کے غنڈوں کے نام کے نام اور ان کی ہیسٹری سیٹ کا انکشاف پیر کو کلکٹریٹ میں ڈی ایم بی این سنگھ اور ایس ایس پی ویبھو کرشنا نے صحافیوں کی موجودگی میں کیا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ جرائم کی دنیا کے بہت سے بڑے نام پولیس کی فہرست میں شامل ہیں۔ ایک ایک کر کے سب کو بے نقاب کیا جائے گا۔ بہت سے شرپسند عناصر کی رسائی سیاسی گلیارے کے سفید پوش تک ہے۔ تاہم ، پولیس ان لوگوں کے بارے میں کھل کر بات نہیں کررہی ہے جنہوں نے شرپسندوں کو پناہ دی۔ لیکن ، ایسے لوگوں کی فہرست بھی تیار کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ ان تینوں گروہوں کا نوئیڈا ،گریٹر نوئیڈا سمیت مغربی اتر پردیش میں خوف و دہشت طاری ہے۔Conclusion:Noida police and administration, break backbone after three up gangster gang,Noida police and administration Break backbone update 3 up gangster gang،

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.