ETV Bharat / state

نوئیڈا : خاتون تھانہ انچارج کا استقبال، سیکورٹی مسائل پر تبادلہ خیال - سیکٹرز کے محافظوں

لوگوں نے گزارش کی کہ رات کے وقت گشت پر مامور پولیس اہلکار سیکٹرز کے محافظوں سے فیڈ بھی لیتے رہیں، جس سے غیر سماجی سرگرمیوں کو روکنے میں مدد ملے گی۔

female officer welcomed
female officer welcomed
author img

By

Published : Sep 16, 2020, 7:33 PM IST

نوئیڈا میں ڈی ڈی آر ڈبلیو اے حکام نے چیئرمین این پی سنگھ کی سربراہی میں آر ڈبلیو اے کے لوگوں اور سماجی تنظیموں کے ساتھ کوتوالی فیز ٹو انچارج انیتا چوہان کا خیرمقدم کیا۔

اس دوران انیتا چوہان کے ساتھ سیکیورٹی سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی ڈی آر ڈبلیو اے کے میڈیا انچارج راگھویندر دبے نے مطالبہ کیا کہ کوتوالی انچارج سیکٹروں میں گشت میں اضافہ کریں، ماہ میں دو بار آر ڈبلیو اے سے ملاقات کریں جس سے سیکٹروں کے اندر اور باہر منشیات کے عادی افراد کے جرائم پر قابو پانے میں بہت مدد ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا 'ہماری گذارش ہے کہ رات کے وقت گشت پر مامور پولیس اہلکار سیکٹروں کے محافظوں سے فیڈ بھی لیتے رہیں، جس سے غیر سماجی سرگرمیوں کو روکنے میں مدد ملے گی'۔

یہ بھی پڑھیے
دہلی فساد: پولیس نے چارج شیٹ داخل کی

اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کرایہ داروں کی پولیس تصدیق وغیرہ سے متعلق مسائل سے بھی آگاہ کیا گیا۔

چیئرمین این پی سنگھ نے کہا 'آر ڈبلیو اے کے لوگ آپ کی آنکھیں، ناک اور کان ہیں۔ لہذا آپ ان سے جو بھی تعاون حاصل کریں گے اس کے لئے وہ ہمیشہ تیار رہیں گے۔ بہتر ہم آہنگی جرائم کی روک تھام کا کام کرے گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.