ETV Bharat / state

نوئیڈا: اینٹیجن کٹس کے ذریعہ کورونا جانچ کا آغاز - اینٹیجن کٹس

نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر ضلع میں کوویڈ۔19 وبا کے پیش نظر لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے مختلف محکموں کی جانب سے ہر سطح پر ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Noida get  antigen-based kits for rapid Covid-19 testing
نوئیڈا: اینٹیجن کٹس کے ذریعہ کورونا جانچ کا آغاز
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 4:30 PM IST

ضلع میں میڈیکل آفیسر جیور تحصیل کی جانب سے بوہرا کنٹینمنٹ زون میں ٹسٹنگ کیمپ لگایا گیا ہے جہاں ممکنہ کورونا متاثرین کا اینٹیجن کٹس کے ذریعے ٹسٹ کیا جارہا ہے۔

ممکنہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا اینٹیجن کٹس کے ذریعہ ٹسٹ کیا جارہا ہے تاکہ دیگر شہریوں کا اس وبا سے تحفظ کیا جاسکے۔ ممکنہ کورونا متاثرین کی جلد نشاندہی سے وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکتا ہے۔ ضلع میں کورونا کے شکار لوگوں کا بھی علاج بہتر انداز میں کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.