ETV Bharat / state

Noida Flower Show 2022: نوئیڈا کے باٹنیکل گارڈن میں پھولوں کی نمائش - Noida Flower Show 2022

نوئیدا کے باٹنیکل گارڈن میں پھولوں کے شوقین لوگوں کے لیے فلاور نمائش کا اہتمام کیا گیا Flower Show Noida Botanical Garden ہے جس میں تقریبا 47 اقسام کے پھولوں کو سجایا گیا ہے۔

نوئیڈا فلاور شو 2022
نوئیڈا فلاور شو 2022
author img

By

Published : Mar 5, 2022, 10:43 PM IST

نوئیڈا: اترپردیش کے نوئیڈا سیکٹر 37 میں قدرت (نیچر) سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے ایک فلاور شو کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس کا افتتاح آج رکن پارلیمان ڈاکٹر مہیش شرما نے کیا۔ اس نمائش میں فلاور کے شوقین لوگ 47 پھولوں کے مختلف اقسام کو دیکھ سکیں گے۔

نوئیڈا فلاور شو 2022
نوئیڈا فلاور شو 2022

نوئیڈا کے سیکٹر 37 میں واقع بوٹینیکل گارڈن کئی ہیکٹر پر محیط ہے۔ ہر سال یہاں قدرت (نیچر)سے محبت کرنے والوں اور عام لوگوں کے لیے پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں ڈاکٹر سندیپ نے کہا کہ لوگ اکثر پھولوں کو صرف سجاوٹ یا خوبصورتی کے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں لیکن اس بار نمائش میں آنے والے لوگوں کو مختلف پھولوں کی اہمیت سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ ہر قسم کے پھولوں کے بارے میں معلومات دینے کے لیے بوٹینیکل گارڈن انتظامیہ کی جانب سے ماہرین کی خدمات بھی لی گئی ہے تاکہ لوگ پھولوں کی اہمیت کو سمجھ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.