ETV Bharat / state

نوئیڈا: ڈی ایم نے سمادھن دیوس کے موقع پر عوامی شکایات سنیں - مجسٹریٹ سہاس ایل وائی

عوامی شکایات اور مسائل کو تیزی سے حل کرنے کے لئے حکومت اترپردیش مہینے کے پہلے اور تیسرے منگل کو تمام تحصیلوں میں سمادھان دیوس کا اہتمام کرتی ہے۔

نوئیڈا
نوئیڈا
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 5:33 PM IST

ضلع گوتم بودھ نگر کی تحصیل دادری میں سمادھان دیوس کی صدارت کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی نے عوامی مسائل اور شکایات سنیں۔

سمادھن یوس کے موقعے پر عوامی شکایات سنیں

اس دوران لوگوں کے مسائل کا موقع پر ہی ازالہ کیا گیا اور باقی مسائل محکمہ جاتی افسران کے سپرد کرتے ہوئے بروقت اور موثر طریقے سے حل کرنے کی ہدایت دی۔

واضح رہے کہ عوامی شکایات اور مسائل کو تیزی سے حل کرنے کے لئے حکومت اترپردیش مہینے کے پہلے اور تیسرے منگل کو تمام تحصیلوں میں سمادھان دیوس کا اہتمام کرتی ہے۔ اس تناظر میں گوتم بودھ نگر ضلع کی تینوں تحصیلوں میں مختلف مسائل کو بر وقت نمٹایا گیا۔

یہ بھی پڑھیے
بہار اسمبلی انتخابات: دوسرا مرحلہ، تازہ ترین اپڈیٹ

اس موقع پر ڈی ایم نے کہا 'حکومت کی خواہشات کے احترام میں عوامی مسائل اور پریشانیوں کو ترجیحی بنیاد پر حل کو یقینی بنایا جائے'۔

اس موقع پر چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انل کمار سنگھ، چیف میڈیکل آفیسر دیپک اوہری، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر انکیت کھنڈوال اور دیگر ضلعی سطح کے افسران موجود تھے،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.