ETV Bharat / state

ضابطے کی خلاف ورزی پرسات ٹرکزضبط - نوئیڈا ضلع انتظامیہ

نوئیڈا کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ، جیور راجیو رائے نے کہا کہ کسی بھی غیر قانونی کان کنی اور اوورلوڈنگ گاڑیوں کو سڑک پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

قواعد کی خلاف ورزی پرسات ٹرکزضبط
قواعد کی خلاف ورزی پرسات ٹرکزضبط
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 2:23 PM IST

اترپردیش کے نوئیڈا ضلع انتظامیہ کی جانب سےضابطہ شکنی غیر قانونی کان کنی اور اوورلوڈنگ کو روکنے کے لئے ایکشن لیا جارہا ہے۔ تاکہ پورے ضلع میں این جی ٹی کے قواعد پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔

اس سلسلے میں کاروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جیور راجیو رائے نے ریت لے جانے والے سات اوورلوڈ ٹرکز کو ضبط کیا۔ اس کے ڈرائیورز موقع پر ہی ٹرکز کو چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جیور نے مزید کارروائی کے لئے تمام ٹرکز کو جیور پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ، جیور راجیو رائے نے کہا کہ کسی بھی غیر قانونی کان کنی اور اوورلوڈنگ گاڑیوں کو سڑک پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ قواعد کو نظر انداز کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:نوئیدا میں نوجوان کی لاش برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.