ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ - اترپردیش نیوز

نوئیڈا گوتم بدھ نگر میں عوامی اور انتظامی لاپروائی اور تساہلی برتنے کا انجام نظر آنے لگا ہے۔ نوئیڈا گوتم بدھ نگر میں آج کورونا کیسز میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

coronavirus
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 10:50 PM IST

کورونا وائرس کے 242 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وہیں آج کورونا سے ایک مریض کی موت بھی ہو گئی ہے۔

اب تک 51 لوگ کورونا سے فوت ہو چکے ہیں، جبکہ 218 مریض شفایاب بھی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد 10479 ہو گئی ہے، جبکہ 1723 مریض ضلع کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.