ETV Bharat / state

کانگریس اقلیتی سیل نے تھالی اور تالی بجا کر احتجاج کیا - نوئیڈا میں کانگریس اقلیتی سیل کا احتجاج

کانگریس اقلیتی سیل کے صدر دانش سیفی دانش سیفی نے کہا کہ افراط زر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایل پی جی سے لے کر خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن حکومت لوگوں کو راحت دینے کے لئے کوئی اقدامات نہیں کر رہی ہے۔

کانگریس اقلیتی سیل نے تھالی اور تالی بجا کر احتجاج کیا

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 8:08 PM IST

نوئیڈا کانگریس اقلیتی سیل کے صدر دانش سیفی اور خواتین سیل کی صدر اوشا شرما کی قیادت میں مہانگر کانگریس پارٹی کے عہدیداروں نے بڑھتی مہنگائی اور سرکار کے آمرانہ رویہ کے خلاف تالیاں اور تھالی بجاتے ہوئے مظاہرہ کیا۔ کانگریسی رہنما تالی اور تھالی بجاتے ہوئے سیکٹر 19 سٹی مجسٹریٹ کے دفتر پہنچے اور گورنر کے نام میمورنڈم پیش کیا۔

کانگریس اقلیتی سیل نے تھالی اور تالی بجا کر احتجاج کیا

کانگریس اقلیتی سیل کے صدر دانش سیفی دانش سیفی نے کہا کہ افراط زر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایل پی جی سے لے کر خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن حکومت لوگوں کو راحت دینے کے لئے کوئی اقدامات نہیں کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:نوئیڈا: ایس او ایل میں آسامیوں پر جلد تقرری کی یقین دہانی

ریاستی ممبر ستیندر شرما نے کہا ہے کہ حکومت صرف جملہ کی سرکار ثابت ہو رہی ہے۔ یوتھ کانگریس کے ضلعی صدر پرشوتم ناگر نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ مہنگائی کے باعث تمام چیزیں عوام کی دسترس سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔ سرکار اپنے میں مست ہے۔

اس موقع پر ریاستی اقلیتی جنرل سکریٹری لیاقت چودھری ، سابق صدر مکیش یادو ، تنظیم کے نائب صدر للت آوانا ، رام کمار شرما ، کملا آوانا ، پریانکا سنگھ ، ششی بشٹ ، نازیہ خان ، شہناز خان ،وجئے لکشمی اور دیگر کارکنان موجود تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.