ETV Bharat / state

Commissioner Suspended the Sub-inspector عہدہ سنبھالتے ہی کمشنر کا پہلا ایکشن، سب انسپکٹر کو معطل کیا

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 9:02 AM IST

پولس کمشنر لکشمی سنگھ نے چارج سنبھالتے ہی کارروائی شروع کردی ہے۔ پولیس کمشنر لکشمی سنگھ نے پولیس اسٹیشن سیکٹر 37 میں تعینات سب انسپکٹر موہر سنگھ کو ڈیوٹی میں لاپرواہی اور کوتاہی برتنے پر فوری اثر سے معطل کر دیا ہے اور انکوائری کے لیے متعلقہ زون کو ہدایت دی ہے۔ Action of Police Commissioner Lakshmi Singh in case of negligence

کمشنر
کمشنر

نوئیڈا: ریاست اترپردیش کے گوتم بدھ نگر نوئیڈا کی پولس کمشنر لکشمی سنگھ نے چارج سنبھالتے ہی کارروائی شروع کردی ہے۔ پولیس کمشنر لکشمی سنگھ نے پولیس اسٹیشن سیکٹر 37 میں تعینات سب انسپکٹر موہر سنگھ کو ڈیوٹی میں لاپرواہی اور کوتاہی برتنے پر فوری اثر سے معطل کر دیا ہے اور انکوائری کے لیے متعلقہ زون کو ہدایت دی گئی ہے۔ پولیس کمشنر کی جانب سے ایکشن لینے کے بعد سخت ہدایات دی گئی ہے کہ آئندہ کوئی بھی پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی میں غفلت یا کوتاہی کا مرتکب ہوا اور محکمہ پولیس کی شبیہ خراب کرے گا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ Action of Police Commissioner Lakshmi Singh in case of negligence

کیا تھا سارا معاملہ؟

موصولہ اطلاعات کے مطابق دو روز قبل چوکی کے علاقے سے ایک شخص کے لاپتہ ہونے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ لاپتہ شخص کے اہل خانہ کی جانب سے سب انسپکٹر کو شکایت دی گئی۔ دو دن گزرنے کے باوجود سب انسپکٹر موہر سنگھ نے اس پر کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ دوسری طرف اہل خانہ پریشان گھوم رہے تھے۔ یہ معاملہ پولس کمشنر لکشمی سنگھ تک پہنچا۔ انہوں نے اسے سنجیدگی سے لیا اور موہر سنگھ کو معطل کر دیا۔ ایس آئی کے خلاف تحقیقات ڈپٹی کمشنر آف پولیس کو سونپ دی گئی ہے۔ انکوائری رپورٹ ملنے پر سب انسپکٹر کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:نوئیڈا: کمشنر آلوک سنگھ کا بڑا فیصلہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.