ETV Bharat / state

نوئیڈا اتھارٹی کی غیرقانونی تعمیرات پر کاروائی - سالار پور کھادر میں غیر قانونی تعمیرات پر کاروائی

نوئیڈا کے سالار پور کھادر میں غیر قانونی تعمیرات پر اتھارٹی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے تقریباً 3 کروڑ روپے کی اراضی کو پاک کرالیا ہے۔

نوئیڈا اتھارٹی کی غیرقانونی تعمیرات پر کاروائی

author img

By

Published : Jul 16, 2021, 10:40 PM IST

دہلی سے متصل نوئیڈا اتھارٹی کی ٹیم نے ضلع کے سالار پور کھادر میں غیر قانونی تعمیرات پر کاروائی کرتے ہوئے تقریباً 3 کروڑ روپے کی اراضی کو لینڈ مافیاؤں سے پاک کرالیا ہے۔

اس سلسلے میں نوئیڈا اتھارٹی کی سی ای او ریتو مہیشوری نے گزشتہ روز سخت احکامات جاری کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے اور زمین پر قبضہ کرنے کی اجازت دی تھی۔ جس کے بعد اتھارٹی کے افسران نے تقریبا 50 تجاوزات اور زمین مافیاؤں کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف کاروائی کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:

اسی ضمن میں آج اتھارٹی کے عہدیدار سالار پور کھادر گاؤں پہنچے، جہاں نوئیڈا اتھارٹی کی اراضی پر غیرقانونی مکانات اور باؤنڈری بنا کر تجاوزات کئے گئے تھے جس پر اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے تمام تجاویزات خالی کرا لئے، اس دوران اتھارٹی کے اعلیٰ عہدیدار موقع پر موجود تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.