ETV Bharat / state

نوئیڈا: حالات ابتر ہونے کے بعد نوڈل افسر نکلے گھر سے

author img

By

Published : May 14, 2021, 12:53 PM IST

دہلی سے متصل نوئیڈا کے دیہی علاقوں میں کورونا سے بدتر صورتحال پیدا ہونے کے بعد کووڈ ضلع کے انچارج اور گریٹر نوئیڈا اتھارٹی کے سی ای او نریندر بھوشن نے گاؤں کا دورہ شروع کردیا ہے۔

نوئیڈا: حالات ابتر ہونے کے بعد نوڈل افسر نکلے گھر سے
نوئیڈا: حالات ابتر ہونے کے بعد نوڈل افسر نکلے گھر سے

نریندر بھوشن نے سینی اور تلپتا گاؤں کا دورہ کیا ہے۔ یہاں کووڈ مریضوں کے گھر جا کر اہل خانہ سے بات کی۔

لوگوں نے بتایا کہ انہیں کووڈ کٹ و دیگر سہولیات نہیں مل رہی ہیں ہے۔ کووڈ انچارج نے اس پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے سی ایم او کو حکم دیا کہ وہ سب کو فوری کٹ فراہم کریں۔

انہوں نے کہا کہ تمام کارروائی کووڈ پروٹوکول کے تحت کی جانی چاہئے۔ انہوں نے ضلع کے تمام گاؤں میں مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

کووڈ انچارج نریندر بھوشن گاوں میں کورونا کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ہونے والی اموات کے بعد اب باہر آئے ہیں۔

ان کا کہیں پتہ نہیں تھا۔یہاں تک لاپتہ ہونے کے پوسٹر بھی چسپاں کر دیے گئے تھے۔ گاؤں سینی اور تلپتا کا دورہ کیا۔

اس دوران نریندر بھوشن کے ساتھ جی اے پروجیکٹ اے کے اروڑا ، سینئر منیجر شیو دان سنگھ، آئی گوتم، محکمہ صحت کی جانب سے سی ایچ سی بسرکھ انچارج ڈاکٹر سچندرا مشرا موجود تھے۔

کووڈ انچارج نے گاؤں تلپتا اور گاؤں سائیں کو فراہم کی جانے والی امداد، رابطہ ٹریسنگ، نگرانی، ٹریکنگ، ادویات وغیرہ کے بارے میں ہدایات دیں۔

کووڈ انچارج گاؤں تلپتا اور گاؤں سائیں کے 3 ایسے گھروں میں گئے، جہاں کوڈ مریض تھے۔ مریضوں اور ان کے اہل خانہ سے مریضقں کی خیریت پر تبادلہ خیال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.