ETV Bharat / state

میر ٹھ میں قبرستان کے دروازے بند

میر ٹھ میں شب برات کے مد نظر شہر کے تمام قبرستان میں تا لا بندی کر دی گئی ہے، صرف جنازہ رکھنے کیلئے ہی مسلمان قبرستان آسکتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے پیش نظر یہ احتیاطی قدم اٹھا یا گیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 11:07 AM IST

شب رات کے مدنظر قبرستان کے دروازے بند
شب رات کے مدنظر قبرستان کے دروازے بند

شب برات کے موقع پر مسلمان اس رات کی فضیلت کا احترام کرتے ہوئے عبادت کرتے ہیں اور مرحومین کی مغفرت کے لیے قبرستانوں میں دعا پڑھتے ہیں اور ایصال ثواب کرتے ہیں، لیکن لاک ڈاؤن کے پیش نظرعلماء کرام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ لوگ اپنے گھروں میں ہی عبادت کریں۔

دیکھیں ویڈیو

میرٹھ میں شہر کے بڑے قبرستانوں کے دروازوں کو بند کر دیا گیا ہے اور صرف جنازے کی تدفین کے لیے ہی کھولا جا رہا ہے۔

قبرستان
قبرستان

ملک میں كورونا وائرس کے خطرے كو دیکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن لگایا جانا ایک احتیاطی قدم ہے، اگر سبھی مذاہب کے لوگ اس پر عمل کریں تو يقینی طور پر اس وائرس كو ہم ناکام کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.