ETV Bharat / state

امروہہ میں نہیں نکالا جائے گا چہلم کا جلوس - ڈھول، تاشے، علم، تابوت اور دلدل

اس بار چہلم کا جلوس محرم کے جلوس کی طرح کورونا وائرس کی گائیڈ لائن کی وجہ سے نہیں نکالا جاسکے گا۔

امروہہ میں نہیں نکالا جائے گا چہلم کا جلوس

author img

By

Published : Oct 8, 2020, 12:56 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں محرم کے بعد ہر سال حضرت امام حسین کی یاد میں چہلم کا جلوس نکالا جاتا ہے۔ جلوس میں ڈھول، تاشے، علم، تابوت اور دلدل شامل رہتا ہے اور اجدار یادِ حسین کرتے ہوئیں پیچھے پیچھے چلتے ہیں۔

لیکن اس بار چہلم کا جلوس محرم کے جلوس کی طرح کورونا وائرس کی گائیڈ لائن کی وجہ سے نہیں نکالا جاسکے گا۔

آپ کو بتا دیں کہ امروہہ ضلع میں خاص طور پر امروہہ، نوگوا سادات اور سیدنگالی قصبے میں محرم اور چہلم کا جلوس شیعہ برادری کے ذریعہ نکلا جاتا ہیں۔

امروہہ میں نہیں نکالا جائے گا چہلم کا جلوس

قصبہ سید نگالی کے رہائشی ذاکر اہل بیت ڈاکٹر احمد مرتضیٰ نے بتایا کہ اس بار چہلم کا جلوس حکومت کی گائیڈ لائن کی وجہ سے نہیں نکالا جائے گا، لیکن اس بار معاشرتی فاصلے کے قواعد پر عمل کرتے ہوئے عزادار امام بارگاہ جائیں گے اور مجلس اور نوحہ خوانی میں شامل ہوں گے۔ لیکن اس بار صرف گھروں میں مجلس اورنوحہ خوانہ کا انتظام کیا جائے گا۔

ڈاکٹر احمد مرتضیٰ نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں جلوس امام بارگاہوں سے نکلا جاتا تھا۔ جلوس میں، زنجیر کا ماتم ہوتا تھا ساتھ ہی ایک جگہ پر آگ کا ماتم بھی کیا جاتا تھا، اس جلوس میں ہزاروں عزادار شامل ہوتے تھے، لیکن اس بار کورونا وائرس کی وجہ سے ایسا نہیں ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.