ETV Bharat / state

انتخابات سے قبل نتن گڈکری نے کئی منصوبوں کا افتتاح کیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے رادھا گووند میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کئی منصوبوں کا اعلان کیا۔

nitin gadkari
author img

By

Published : Feb 20, 2019, 11:52 PM IST

نتن گڈکری نے 6376 کروڑ روپے سے تعمیر کی جانے والی 182 کلومیٹر کی سڑک کا سنگ بنیاد رکھا۔ نتن گڈکری نے گڑھ مکتیشور میرٹھ مارگ، نجیب آباد مارگ، میرٹھ، مظفر نگر مارگ اور میرٹھ کے کالی ندی میں صفائی کرانے کا اعلان بھی کیا۔

انہوں حکومت کے نمامی گنگے اسکیم کے تحت 682 کروڑ کی خرچ سے کالی ندی، ابو نالا اور اوڈیم نالے کی صفائی کے لیے رقم کی منظوری کا اعلان کیا۔

انتخابات سے قبل نتن گڈکری نے کئی منصوبوں کا افتتاح کیا

اس پروگرام میں اتر پردیش کے نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ سمیت بی جے پی کے متعدد سینیئر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

اپنی تقریر میں انہوں نے کہا کہ ملک کی تمام ریاستوں میں سڑک کے تعمیراتی کام سے عوام خوش ہیں۔ اپریل ماہ تک میرٹھ دہلی نیشنل ہائی وے 24 کی تعمیر مکمل ہو جائے گی جس کے بعد میرٹھ سے دہلی فقط 45 منٹ میں پہنچا جا سکے گا۔

انہوں نے اپنی تقریر میں دہلی سے ممبئی تک ایک لاکھ کروڑ کے خرچ سے تعمیر ہونے والی شاہراہ سے متعلق بھی بتایا۔دہلی ممبئی کے درمیان شاہ راہ شروع ہونے کے بعد محض بارہ گھنٹے میں ممبئی کی مسافت طے کی جا سکے گی۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے رادھا گووند میڈکل انسٹیٹیوٹ میں منعقد ایک پروگرام میں مرکزی وزیر روڈ ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے کی اہم منصوبوں کا اعلان کیا ہے.

Body:نتن گڈکری نے6376 کروڑوں کی خرچ سے تعمیر ہونے والی 182 کلومیٹر کی سڑک کا سنگ بنیاد رکھا. نتن گڈکری نے گڑھ مکتیشور میرٹھ مارگ، نجیبا باد مارگ، میرٹھ مظفرنگر مارگ اور میرٹھ کے کالی ندی کے صفائی کرانے کا اعلان کیا. انہوں مرکزی حکومت کے نمامی گنگا اسکیم کے تحت 682 کروڑ کی خرچ سے کالی ندی، ابو نالا اور اوڈیم نالے کی صفائی کے لیے رقم کی منظوری کا اعلان کیا.

اس پروگرام میں اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ سمیت متعدد بے جے پی کے رہنما بھی موجود رہے.

اپنی تقریر میں کہا کہ ملک کے ہر ریاست میں روڈ کے تعمیراتی کام سے سبھی لیڈران نہ صرف خوش ہیں بلکہ مودی حکومت کی اس اقدام کی تعریف بھی کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اپریل ماہ تک میرٹھ - دہلی نیشنل ہائی وے 24 کی تعمیر مکمل ہوجائے گی جس جس کے بعد میرٹ سے دہلی فقط 45 منٹ میں پہنچا جا سکے گا.
انھوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ دہلی سے ممبئی تک ایک لاکھ کروڑ کے خرچ سے تعمیر کی جائے گی جس کے ذریعے بارہ گھنٹے میں ممبئی کی مسافت طے کی جائے گی.
انھوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہم ایسے خواب نہیں دکھاتے ہیں جو پورا نہ کر پائیں جو میں کہتا ہوں اسے پورا کر کے دکھاتا ہوں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.