ETV Bharat / state

'نربھیا کے مجرموں کو جلد پھانسی دی جائے'

اپنا دل کی قومی صدر اور رکن پارلیمان انوپریہ پٹیل، جو کہ پارٹی کارکنوں کی میٹنگ کے لئے ضلع بہرائچ کے دورہ پر آئی ہیں۔ اس دورن انہوں نے کہا کہ 'نربھیا کیس کے مجرموں کو جلد پھانسی دی جائے۔'

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 1:47 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:23 PM IST

'نربھیا کے مجرموں کو جلد پھانسی دی جائے'
'نربھیا کے مجرموں کو جلد پھانسی دی جائے'

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں اپنا دل کے قومی صدر انوپریہ پٹیل دورے پر آئی ہیں۔

اس موقع پر انوپریہ پٹیل نے میڈیا کو بتایا کہ آج بھی نربھیا کے ملزم آئین کے تحت بنائے گئے قوانین و ضوابط کا حوالہ دیتے ہوئے ، نئے حربے استعمال کر سزا سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

'نربھیا کے مجرموں کو جلد پھانسی دی جائے'

انہوں کہا کہ 'یہ بدقسمتی ہے لیکن ان کو اب کسی بھی قیمت پر مہلت نہیں ملنی چاہئے۔ انہیں ہر حال میں پھانسی دی جانی چاہئے، جب تک ایسے لوگوں کو انجام تک نہیں پہنچایا جائے گا تب تک اس طرح کا جرم کرنے والوں میں خوف پیدا نہیں ہوگا۔'

مزید پڑھیں:لکھنؤ: ڈیفینس ایکسپو میں مفت داخلہ

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس طرح آج ملک میں نچلے طبقے کی ملازمتوں کو آؤٹ سورسنگ دی جارہی ہے، جس کے تحت کسی بھی بھرتی میں ریزرویشن کا نامونسان نہیں ہے حکومت کو اس پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔

Intro:نیربھیا کے مجرموں کو جلد پھانسی دی جائے_انوپریہ پٹیلBody:اپنا دل کے قومی صدر اور ممبر پارلیمنٹ انوپریہ پٹیل ، جو کہ پارٹی کارکنوں کی میٹنگ کے لئے ضلع بہرائچ کے دورہ پر آئیں
اس موقع پر انہوں نے پریس سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آج بھی نربھیا کے ملزم آئین کے تحت بنائے گئے قواعد و ضوابط کا حوالہ دیتے ہوئے ، نئے حربے استعمال کر سجا سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ بدقسمتی ہے لیکن ان کو اب کسی بھی قیمت پر مہلت نہیں ملنی چاہئے۔ انہیں ہر حال میں پھانسی دی جانی چاہئے، جب تک ایسے لوگوں کو انجام تک نہیں پہنچایا جائے گا تب تک اس طرح کا جرم کرنے والوں میں خوف پیدا نہیں ہوگا،
انوپریہ پٹیل نے یہ بھی کہا کہ جس طرح آج ملک میں نچلے طبقے کی ملازمتوں کو آؤٹ سورسنگ دی جارہی ہے جس کے تحت کسی بھی بھرتی میں ریزرویشن کا نامونسان نہیں ہے حکومت کو اس پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے،

Conclusion: بائٹ - انوپریہ پٹیل ( ممبر پارلیمنٹ ): قومی صدر اپنا دل
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.