ETV Bharat / state

Sultanpur Dengue Cases سلطان پور میں نو پولیس اہلکار ڈینگو سے متاثر - سلطان پور میں ڈینگی کے کیسز

سلطان پور ضلع میں ڈینگو انفیکشن ٹیسٹ میں نو پولیس اہلکار متاثر پائے گئے ہیں۔ تقریباً 99 پولیس اہلکاروں کی جانچ کی گئی تھی۔ Nine policemen infected with Dengue

سلطان پور میں نو پولیس اہلکار ڈینگو سے متاثر

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 8:55 AM IST

سلطان پور: اتر پردیش کے سلطان پور ضلع میں ڈینگو انفیکشن ٹیسٹ میں نو پولیس اہلکار متاثر پائے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ پہلے چار پولیس اہلکار ڈینگو سے متاثر پائے گئے، جن کا علاج دوسرے ضلع میں جاری ہے۔ جس کی وجہ سے محکمہ صحت نے کمان سنبھالتے ہوئے جمعرات کو پولیس اسپتال میں ضلع میں جانچ کیمپ شروع کیا۔ Dengue Cases in Sultanpur

اس جانچ میں اب تک سینکڑوں پولیس اہلکاروں کو چیک کیا جا چکا ہے۔ موسمی بخار یا دیگر قسم کے بخار کی جانچ کے بعد انہیں ادویات اور کونسلنگ دی جارہی ہے۔ ڈپٹی سی ایم او ڈاکٹر لال جی نے کہا کہ جمعہ کو بھی تقریباً 99 پولیس اہلکاروں کی جانچ کی گئی۔ جن میں سے 09 پولیس اہلکار ڈینگو سے متاثر پائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Dengue cases in Bihar: بہار میں ڈینگو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، اپوزیشن لیڈر وجے سنہا نے حکومت کو گھیرا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.