ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ضمنی انتخابات میں نکہت مشکور کی فتح - ضمنی انتخابات میں نکہت مشکور کی فتح

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے فتح پور نگر پنچایت کے ضمنی انتخابات میں نکہت مشکور نے اپنے قریبی حریف نکہت افروز کو 243 ووٹوں سے شکست دے دی ہے۔

ضمنی انتخابات میں نکہت مشکور کی فتح
ضمنی انتخابات میں نکہت مشکور کی فتح
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 9:33 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے فتح پور میں نگر پنچایت کے ضمنی انتخابات میں نکہت مشکور کو 5 ہزار 553 ووٹ حاصل ہوئے جبکہ نکہت افروز کو 5 ہزار 294 ووٹ حاصل ہوئے۔

ضمنی انتخابات میں نکہت مشکور کی فتح

اس فتح کے بعد نکہت مشکور نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اپنے والدین کے نقش قدم پر چل کر فتح پور کی ترقی کریں گی اور عوام کو ہر ممکن مدد کی جائے گی۔

قابل ذکر ہے کہ فتح پور نگر پنچایت کی چئیرمین ریشما مشکور کا دو ماہ قبل انتقال ہوگیا تھا۔ اس کے بعد سے خالی ہوئے اس عہدے کے ضمنی انتخابات میں کل چار امیدوار میدان میں تھے۔ نکہت مشکور مرحومہ ریشما مشکور کی بیٹی ہیں۔ 14 جنوری کے باد آج ہوئی ووٹوں کی گنتی میں نکہت مشکور اور نکہت افروز کے درمیان کانٹے کی ٹکر رہی۔

پہلے دو راؤنڈ میں نکہت افروز آگے تھیں۔ تیسرے راؤنڈ میں نکہت مشکور آگے ہوئیں لیکن اگلے راؤنڈ میں وہ پھر پیچھے ہو گئیں۔ لیکن پانچوے اور آخری راؤنڈ میں نکہت مشکور 243 ووٹوں سے فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔ انہوں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ سب کو ساتھ لے کر چلیں گی۔

Intro:بارہ بنکی کی فطح پور نگر پنچایت کے ضمنی انتخابات میں نکہت مشکور نے اپنے قریبی حریف نکہت افروز کو 243 ووٹوں سے شکست دی ہے. نکہت مشکور کو 5537 ووٹ حاصل ہوئے ہیں، جبکہ نکہت افروز کو 5294 ووٹ حاصل ہوئے ہیں. فطح کے بعد نکہت مشکور نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اپنے والدین کے نکشے قدم پر چل کر فطح پور کی ترقی و اعلی سطح تک لے جائیں گے.

Body:
قابل ذکر ہے کہ فطح پور نگد پنچایت کی چئیرمین ریشما مشکور کا دو ماہ قبل انتقال ہو گیا تھا. اس کے بعد سے خالی ہوئے اس عہدے کے ضمنی انتخابات میں کل چار امیدوار میدان میں تھے. فاطح نکہت مشکور مرحومہ ریشما مشکور کی بیٹی ہیں. 14 جنوری کے باد جمعرات کو ہوئی ووٹوں کی گنتی میں نکہت مشکور اور نکہت افروز کے درمیان کنٹے کی ٹکر رہی. پہلے دو راؤنڈ میں نکہت افروز آگے تھیں. تیسرے راؤنڈ میں نکہت مشہور آگے ہوئیں لیکن اگلے راؤنڈ میں وہ پھر پیچھے ہو گئیں. لیکن پانچوے اور آخری راؤنڈ میں نکہت مشکور 243 ووٹوں فطح حاصل کرنے میں کامیاب رہیں. انہوں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ سب کو ساتھ لیکر چلیں گی.
بائیٹ نکہت مشکور، فاطح نگر پنچایت صدر

وزول میل پر ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.