ETV Bharat / state

دہلی این سی آر اور اترپردیش کے علاقوں میں رات کے کرفیو کا اعلان - تینوں اضلاع میں رات کے کرفیو کا اعلان

دہلی این سی آر کے مختلف اضلاع میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے بھی احتیاطی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

دہلی این سی آر اور اترپردیش کے علاقوں میں رات کے کرفیو کا اعلان

author img

By

Published : Apr 9, 2021, 1:03 PM IST

تین اضلاع میرٹھ غازی آباد اور نوئیڈا میں کورونا کے زیادہ معاملے دیکھے جا رہے ہیں۔ ایسے میں احتیاط کے طور پر ان تینوں اضلاع میں رات کے کرفیو کا اعلان کردیا گیا ہے۔

کورونا انفیکشن کے معاملوں میں مسلسل تیزی دیکھی جا رہی ہے۔خاص این سی آر کے تین اضلاع نوئیڈا غازی آباد اور میرٹھ میں سب سے زیادہ کیسز سامنے ا رہے ہیں ایسے میں میرٹھ کمشنر نے انفیکشن کے خطرے کو کم کرنے کے لیے احتیاط کے طور پر ان اضلاع میں رات کے کرفیو کا علاج کیا ہے۔یہ کرفیو رات 10 بجے سے لیکر صبح 05 بجے تک جاری رہے گا۔اور یہ 18 اپریل تک کے لئے نافذ کیا گیا ہے۔رات کے کرفیو کا مقصد بھی یہی ہے کہ کورونا کے جس طرح سے معاملے بڑھ رہے ان پر قابو پایا جا سکے ۔بائٹ۔سریندر کمار ۔کمشنر میرٹھ۔

مغربی اتر پردیش میں اور خاص کر دہلی این سی آر کے اضلاع میں جس طرح سے کورونا انفیکشن کے کیسز سامنے آ رہے ہیں اس کو دیکھتے ہوئے رات کا کرفیو لگانے کا مقصد بھی یہی ہے کہ جلد سے جلد اس مہلک بیماری پر قابو پایا جا سکے۔ملک کو لاک ڈاؤن سے بچایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.