ETV Bharat / state

بنارس: سماجی تنظیمیں ضرورتمندوں کی مدد میں پیش پیش - بنارس میں لاک ڈاأن

ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں کئی غیر سماجی تنظمیں لاک ڈاؤن کے دوران غریب اور بے بس عوام کی مدد کے لیے پہل کررہی ہیں ۔ اسی درمیان سماجی تنظیم جیسوال سبھاکشی بھی غریب عوام میں راشن مہیا کروارہی ہیں۔

بنارس: غیر سماجی تنظیمیں ضرورتمند کی کر رہی مدد

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 6:23 PM IST

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کے انفیکشن سے لڑ رہا ہے۔ حکومت نے ملک کے عوام کو اس وبا سے بچانے کے لیے طویل لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا ہے۔ ایسی صورتحال میں بنارس ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ، بیشتر سماجی تنظیمیں ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لئے اپنا تعاون دے رہی ہیں۔

اسی سلسلے میں ہفتہ کے روز ، "انن دان مہادان" اسکیم کے تحت سماجی تنظیم جیسوال سبھا کاشی کے ذریعہ غریب اور بےسہارا کنبوں کو راشن تقسیم کیا گیا۔

اس دوران سوسائٹی کے چیئرمین سونی جیسوال نے بتایا کہ آج پشاچ موچن ، چوکاگھاٹ ، جیت پورہ ، ڈھلوریا ، مالدہہیہ ، کاٹن میل کے علاقوں میں ضرورت مند لوگوں میں اناج تقسیم کیاگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.