ETV Bharat / state

شوہر کے قتل کے الزام میں دلہن گرفتار - شیو پرساد وشواکرما

اترپردیش کے تھانہ مانکپور پولیس نے شوہر کے قتل کے الزام میں اتوار کی شام کو اس کی نئی نویلی دلہن، بھائی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

شوہر کے قتل کے الزام میں نئی نویلی دلہن گرفتار

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 12:47 PM IST

ایس ایچ او دودھناتھ یادو نے بتایا کہ 'گزشتہ 9 اکتوبر 2019 کو رام پور گڑولی گاوں واقع جنگل کے کنوئیں سے ایک نوجوان کی سربریدہ لاش برآمد ہوئی تھی، جس کی شناخت سنجیو وشو کرما کے طور پر کی گئ ہے۔'

مذکورہ معاملے میں شیو پرساد وشواکرما نے بیٹے سنجیو کی گمشدگی کا کیس درج کرایا تھا جبکہ مقتول کی اہلیہ شالنی کا بیان رفع حاجت کیلئے جانے کا تھا۔ وہ 6 اکتوبر سے لاپتہ تھا، تین روز بعد لاش برآمد ہوئی تھی۔ تحقیقات کے دوران شیو پرساد نے قتل کی سازش میں اہلیہ شالنی کے شامل ہونے کا الزام عائد کیا۔ کیس درج کرکے شالنی کی گرفتاری کے بعد اس کی نشاندہی پر قتل میں شامل اس کے بھائی وجئے کمار کو گرفتار کیا گیا ہے۔

دونوں ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل چاقو برآمد کرکے انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.