ETV Bharat / state

سہارنپور: نیا قانون، تعلیم یافتہ نوجوانوں پر حملہ - Unemployment is on the rise in the country

کانگریس کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی عمران مسعود نے آج حکومت کی جانب سے نوکریوں کے لئے بنائے گئے قانون کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ قانون نہیں تعلیم یافتہ نوجوانوں پر حملہ ہے۔

سہارنپور: نیا قانون، تعلیم یافتہ نوجوانوں پر حملہ

author img

By

Published : Sep 16, 2020, 10:18 PM IST

ریاست اترپردیش کے سہارنپور میں کانگریس کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی عمران مسعود نے آج حکومت کی جانب سے نوکریوں کے لئے بنائے گئے قانون کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ قانون نہیں تعلیم یافتہ نوجوانوں پر حملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس قانون کے تحت پانچ سال تک نوجوان کانٹریکٹ پر کام کریں گے اور انہیں ہر ماہ آگے کام کرنے کے لئے رشوت دینی پڑے گی، یہ سراسر تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ساتھ دھوکہ ہے۔

ویڈیو

عمران مسعود نے کہا کہ 'ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے اور حکومت برابر جھوٹ بولنے کا کام کررہی ہے، موجودہ حکومت نے نوجوانوں کو جو خواب دکھائے تھے وہ سب کھوکھلا ثابت ہورہے ہیں۔

عمران مسعود نے یہ بھی کہا کہ 'وزیر اعظم کی یوم پیدائش کے موقع پر کانگریس کارکنان ”بے روزگار دیوس“ کے طور پر منائے گی، تاکہ ان کو یاد دلایا جا سکے کہ انہوں نے انتخاب سے قبل دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن لاک ڈاؤن میں ڈھائی کروڑ لوگوں کا روزگار ختم کردیا گیا جو آج پریشان حال ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.