ETV Bharat / state

مظرنگر میں کورونا کے123 نئےمعاملے - اترپردیش کی خبریں

نئے مریضوں کومظفر نگر کے بیگراج پور میڈیکل کالج کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا، اور کچھ کو ہوم آئیسولیٹ کیا گیا۔

مظرنگر میں کورونا کے123 نئےمعاملے
مظرنگر میں کورونا کے123 نئےمعاملے
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 12:25 AM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 123 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ساتھ ہی 55 مریض ٹھیک بھی ہوئے۔

ایک ساتھ 123 مثبت کیسز درج ہونے سےمحکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی۔ راحت و اطمینان کی بات یہ بھی ہے کی محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 55 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔ ضلع میں اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 1026 رہ گئی۔ مظفر نگر میں اب تک 34 کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہے۔

مظرنگر میں کورونا کے123 نئےمعاملے

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز برابر بڑھ رہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 123 مثبت کیس درج ہوئے۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔آج 977افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 123 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام کی رپورٹز منفی آئی ہے۔

کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ۔اب تک گھریلو قرنطینہ کُل میں تقریبا 688افراد کو رکھا گیا ہے۔ مظفر نگر میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے پہلے ہی تقریبا 1976متاثرہ افراد کو ٹھیک کر گھر بھیج دیا ہے۔ اسکی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے ٹویٹ کر کے دی،اور مزید جانکاری اے ڈی ایم نے دی۔

یہ بھی پڑھیں:بھیم آرمی کی کنگنا اور مہاراشٹر حکومت کو نصیحت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.