اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، لیکن الیکشن کمیشن کی جانب سے ریلیوں اور بڑی میٹنگوں پر پابندی عائد کے درمیان سیاسی جماعتیں عوام کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے گانوں کا سہارا لے رہی ہیں۔
بی جے پی اور سماج وادی پارٹی نے بھی انتخابی گانے جاری کیے ہیں۔ بی جے پی نے گورکھپور سے رکن پارلیمان روی کشن کی آواز میں گانا 'یو پی میں 'سب با' ریلیز کیا تو وہیں سماج وادی پارٹی نے 'جنتا پکارتی ہے اکھلیش آئے' گانا جاری کیا ہے۔
-
यू पी में का बा……सुनिये जरूर बा. pic.twitter.com/BSZj4qqxC4
— Nawab Malik نواب ملک नवाब मलिक (@nawabmalikncp) January 16, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">यू पी में का बा……सुनिये जरूर बा. pic.twitter.com/BSZj4qqxC4
— Nawab Malik نواب ملک नवाब मलिक (@nawabmalikncp) January 16, 2022यू पी में का बा……सुनिये जरूर बा. pic.twitter.com/BSZj4qqxC4
— Nawab Malik نواب ملک नवाब मलिक (@nawabmalikncp) January 16, 2022
اسی درمیان بھوجپوری لوک گیت فنکار نیہا سنگھ راٹھور نے یوپی میں ' کابا' ویڈیو جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہور ہا ہے Neha Singh Rathore UP Mein Ka Ba Video Viral ۔ اس قبل نیہا سنگھ راٹھور نے بہار اسمبلی انتخابات میں بھی ' بہار میں کابا' گانا جاری کیا تھا۔
- نہیا نے اپنے گانے میں کیا کہا؟
نیہا سنگھ راٹھو نے کے گانے میں لکھیم پور میں کسانوں پر گاڑی چھاڑنے، ہتھرس میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی سمیت دیگر سانحہ کا ذکر کرتے ہوئے حکومت سے سوال کیا ہے۔
نیہا راٹھور نے اپنے گانے میں کہا کہ' بابا کے دربار با' ختم روزگار با۔۔۔۔۔ ہتھرس کے نرنئے جوہت لڑکی کے پریوار با۔۔۔ ارے کابا۔۔ یوپی میں کابا۔۔۔ کورونا سے لاکھن مرگئی لے۔۔۔ کورونا سے لاکھن مرگئی لے۔۔ لاش سے گنگا بھر گئیل با ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
نیہاسنگھ راٹھور کی ' یو پی میں کابا' لوک گیت کو متعدد سیاسی رہنماؤں نے شیئر کیا ہے۔ نیہا سنگھ کا یہ ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے۔
مزید پڑھیں: