ETV Bharat / state

عوامی بیداری کے لیے این سی سی کی سائیکل ریلی

بابائے قوم مہاتما گاندھی کے 150 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر وزارت دفاع نے صفائی ستھرائی کا اہتمام کیا ہے۔ اس لیے عوام کو بیدار کرنے کے لیے آسام سے این سی سی کی سائکل ریلی ہندوستان کے دورے پر نکلی ہے۔

author img

By

Published : Sep 22, 2019, 1:07 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:48 PM IST

عوامی بیداری کے لیے این سی سی کی سائکل ریلی

صحت مند زندگی کے لئے صفائی ستھرائی کی خاص اہمیت ہے۔ اس پیغام کو عوام تک پہنچانے اور عوامی شعور کو بیدار کرنے کے لئے نیشنل کیڈٹ کارپس کا قافلہ سڑک پر نکلا ہے۔

یہ میگا ریلی مشرک کے اسوم سے شروع ہو کر دہلی تک جائے گی۔ اسی سلسلہ میں یہ ریلی بریلی پہنچی اور لوگوں سے اپنے اطراف میں صفائی رکھنے کی اپیل کی۔

یہ ریلی اترپردیش کے تمام اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے ضلع بریلی پہنچی۔ یہاں ریلی کے گروپ کمانڈر بریگیڈیئر نیرج سیٹھ اور کمانڈ آفیسر کرنل امرجیت واسو دیو نے خیر مقدم کیا۔ 25 ویں یوپی این سی سی کے کمانڈ آفیسر کرنل ہرمیت سنگھ نے آٹھویں کور کی ٹریننگ آفیسر میجر شویتا سنگھ کو صفائی کی علامتی نشان پیش کی۔

عوامی بیداری کے لیے این سی سی کی سائکل ریلی

شہر میں ریلی شروع ہو کر مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی کینٹ آرمی پبلک اسکول اور پھر چوکی چوراہے پر پہنچی۔ یہاں پر ڈرامے کے ذریعے لوگوں کو صفائی کے تئین بیدار رہنے کا پیغام دیا گیا۔

اس کے بعد ریلی ایوب خان چوراہہ، نگر نگم، کالی باڑی، ہولی چوراہہ، ساہو رام سواروپ، مٹھ کی چوکی سے تھانہ پریم نگر ہوتے ہوئے اینٹ پجایا چوراہے سے بریلی کالج پہنچی۔

Intro:up_bar_2_ncc cadets a message by bicycle riding_avbbb_7204399

صحت مند زندگی کے لئے صفائی ستھرائی کی خاص اہمیت ہے۔ اس پیغام کو عوام تک پہنچانے اور عوامی شعور کو بیدار کرنے کے لئے نیشنل کیڈٹ کارپس (این سی سی) کا قافلہ سڑک پر نکلا ہے۔
یہ میگا ریلی مشرک کے اسوم سے شروع ہوکر دہلی تک جائےگی۔ اسی سلسلہ میں یہ ریلی بریلی پہچی اور لوگوں سے اپنے اطراف میں صفائ رکھنے کی اپیل کی۔
Body:
بابائے قوم مہاتما گاندھی کے 150 ویں یومِ پیدائش کے سلسلہ میں وزارت دفاع نے میگا صفائی ستھرائی کا اہتمام کیا ہے۔ اس طرف عوام کی شرکت بڑھانے کےلئے آسام سے این سی سی کیڈٹس کی سائکل ریلی ہندوستان کے دورے پر نکلی ہے۔ یہ ریلی اتر پیدیش کے تمام اضلاع کا دورہ کرتی ہوئے ضلع بریلی پہنچی۔ یہاں ریلی کا گروپ کمانڈر بریگیڈیئر نیرج سیٹھ اور کمانڈ آفیسر کرنل امرجیت واسو دیو نے خیرمقدم کیا۔ 25 ویں یوپی این سی سی کے کمانڈ آفیسر کرنل ہرمیت سنگھ نے آٹھویں کور کی ٹریننگ آفیسر میجرشویتا سنگھ کو صفائی کی علامتی نشان ”مشال“ پیش کی۔

شہر میں ریلی شروع ہوکر مختلف راستوں سے ہوتی ہوئ کینٹ آرمی پبلک اسکول اور پھر چوکی چوراہہ پہنچی۔ یہاں پر ڈراما کا ذریعے لوگوں کو صفائ کے تئین بیدار رہنے کا پیغام دیا گیا۔ اس کے بعد ریلی ایوبب خان چوراہہ، نگر نگم، کالی باڑی، ہولی چوراہہ، ساہو رام سواروپ، مٹھ کی چوکی سے تھانہ پریم نگر ہوتے ہوئے اینٹ پجایا چوراہے سے بریلی کالج پہنچی۔

بائٹ 01 ۔۔ شویتا سنگھ، کمانڈنگ آفیسر، این سی سی
بائٹ 02 ۔۔ مونیکا پانڈے، جی آئ سی، این سی سی
بائٹ 03 ۔۔ وندنا شرما، کور کمانڈر، این سی سی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.