ETV Bharat / state

سوامی وویکانند کی زندگی پر سیمینار

بارہ بنکی میں قومی یوم نوجوان جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر مختلف تنظیم اور اداروں کی جانب سے الگ الگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

سوامی وویکانند کی زندگی اور نفسیات موضوع پر سیمینار
سوامی وویکانند کی زندگی اور نفسیات موضوع پر سیمینار
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 5:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے جواہر لعل نہرو میموریل ڈگری کالج میں قومی یوم نوجوان کے موقع پر سوامی وویکانند کی زندگی اور نفسیات موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

سوامی وویکانند کی زندگی اور نفسیات موضوع پر سیمینار

اس موقع پر مقررین نے طلبہ کو ان کے بتائے ہوئے راستے پر چلکر کامیابی حاصل کرنے کی اپیل کی۔

اس سے قبل سیمنار کے مہمان خصوصی اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا نے سوامی وویکانند کے مجسمے پر گل پوشی بھی کی۔

دوسری جانب سوامی وویکانند کی سالگرہ اور قومی یوم نوجوان کے موقع پر کانگریس کارکنان نے جمع ہوکر انہیں خراج عقیدت پیش کی اور ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا کر خوشی کا اظہار کیا۔

Intro:بارہ بنکی میں قومی یوم نوجوان جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا. اس موقع پر مخطلف تنظیم اور اداروں کی جانب سے متفرق پروگرامس کا انعقاد کیا گیا. ان پروگراموں میں اوامی وویکانند کے خیالات اور ان کی شخصیت پر روشنی ڈالی گئی. اور نوجوانوں سے ان کے خیالات اور ان کی زندگی سے سبق لینے کی اپیل کی گئی.

Body:بارہ بنکی کے جواہر لال نہرو میموریل ڈگری کالج میں اس موقع پر سوامی وویکانند زندگی اور نفسیات موضوع پر سیمنار کا انعقاد کیا گیا. اس موقع پر قارین نے طلبہ سے ان کے بتائے راستے پر چلکر کامیابی حاصل کرنے کی اپیل کی گئی. اس سے قبل سیمنار کے مہمان خسوسی اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا نے سوامی وویکانند کے مجسمے پر گل پوشی بھی کی.
دوسری جانب سوامی وویکانند کی سالگرہ اور قومی یوم نوجوان کے موقع پر کانگریس کارکنان نے یکجہ ہوکر انہیں خراج عقیدت پیش کی اور ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا کر خوشی کا اظہار کیا.
بائیٹ 1 اجئے سنگھ، سماجی کارکن
بائیٹ 2 تنج پنیا، کانگریس رہنما

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.