ETV Bharat / state

قومی یوم کھیل کے موقع پر متعدد تقریبات کا انعقاد

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں آج صبح شعبہ فزیکل ہیلتھ ایجوکیشن کی جانب سے یونیورسٹی ایتھلیٹ گراؤنڈ پر قومی یوم کھیل کے موقع پر پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

قومی یوم کھیل کے موقع پر پروقار تقریبات
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 12:34 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:28 PM IST

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں آج صبح شعبہ فزیکل ہیلتھ ایجوکیشن کی جانب سے یونیورسٹی ایتھلیٹ گراؤنڈ پر قومی یوم کھیل کے موقع پر پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

قومی یوم کھیل کے موقع پر پروقار تقریبات

صبح 7 بجے پروگرام کا آغاز ہوا اس موقع پر مارچ پاسٹ، یوگا سیشن، زومبہ ڈانس اور ایتھلیٹک گراؤنڈ پر اسمبلی کے ساتھ ہی 'فٹ انڈیا موومنٹ' کے تحت اے ایم یو ایتھلیٹ گراؤنڈ سے ڈی ایم رہائش تک پیدل مارچ کیا گیا۔

اس مارچ میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسکولی، اے بی کے یونین بوائز، اے بی کے یونین گرلز، ایس ٹی ہائی اسکول، عبداللہ ہائی سکول، سٹی گرلز ہائی سکول، سینئر سیکنڈری بوائز، سینئر سیکنڈری گرلز اور احمدی بلائنڈ اسکول کے تقریبا 2 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات اور اساتذہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

یونیورسٹی ایتھلیٹک گراؤنڈ سے ڈی ایم رہائش تک پیدل مارچ کے دوران سبھی حفاظتی اور ضروری انتظامات کیے گئے جس میں ٹریفک پولیس، رضاکار، ایمبولینس شامل رہے۔

قومی یوم کھیل پر یونیورسٹی اسکول کے طلبہ و طالبات کے ساتھ اساتذہ اور یونیورسٹی انتظامیہ سے رجسٹرار عبدالحمید، پرووائس چانسلر پروفیسر اختر حسیب، شعبہ فزیکل ہیلتھ ایجوکیشن کے سربراہ پروفیسر ضمیر اللہ خان، اسسٹنٹ پروفیسر ارشد باری، اے ایم یو اسکول کے سبھی پرنسپل موجود رہے۔

یونیورسٹی رجسٹرار عبدالحمید نے بتایا کہ وزیراعظم نریندرمودی نے فٹ انڈیا موومنٹ کے تحت پورے ملک میں مہم چلائی ہوئی ہے اسی کے مدنظر آج علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں قومی یوم کھیل منایا جا رہا ہے جس میں یونیورسٹی کے شعبہ فزیکل ایجوکیشن کے ساتھ تمام اسکول کے طلبہ طالبات اور اساتذہ نے بڑھ چڑھ حصہ لیا۔

Intro:
اے ایم یو میں قومی یوم کھیل تقریبات کا عظیم الشان پیمانہ پر انعقاد۔

Body:علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں آج صبح شعبہ
فزیکل ہیلتھ ایجوکیشن کی جانب سے یونیورسٹی ایتھلیٹ گراؤنڈ پر قومی یوم کھیل تقریبات کا عظیم الشان پیمانہ پر انعقاد کیا گیا جس کے تحت صبح سات بجے پروگرام کا آغاز ہوا اس موقع پر مارچ پاسٹ، یوگا سیشن، زومبہ ڈانس اور ایتھلیٹک گراؤنڈ پر اسمبلی کے ساتھ ہی 'فٹ انڈیا موومنٹ' کے تحت اے ایم یو ایتھلیٹ گراؤنڈ سے دس ہزار قدم ڈی ایم رہائش تک پیدل مارچ کیا گیا جس میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسکول، اے بی کے یونین بوائز، اے بی کے یونین گرلز، ایس ٹی ہائی اسکول، عبداللہ ہائی سکول، سٹی گرلز ہائی سکول، سینئر سیکنڈری بوائز، سینئر سیکنڈری گرلز اور احمدی بلائنڈ اسکول کے تقریبا دو ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات اور اساتذہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

یونیورسٹی ایتھلیٹک گراؤنڈ سے ڈی ایم رہائش تک پیدل مارچ کے دوران سبھی حفاظتی اور ضروری انتظامات کئے گئے جس میں ٹریفک پولیس، والنٹیئر، ایمبولینس شامل رہی۔ قومی یوم کھیل پر یونیورسٹی اسکول کے طلبہ و طالبات کے ساتھ اساتذہ اور یونیورسٹی انتظامیہ سے رجسٹرار عبدالحمید، پرووائس چانسلر پروفیسر اختر حسیب، شعبہ فزیکل ہیلتھ ایجوکیشن کے سربراہ پروفیسر ضمیر اللہ خان، اسسٹنٹ پروفیسر ارشد باری، اے ایم یو اسکول کے سبھی پرنسپل موجود رہے۔

یونیورسٹی رجسٹرار عبدالحمید نے بتایا کہ وزیراعظم نریندرمودی نے فٹ انڈیا موومنٹ کے تحت پورے ملک میں مہم چلائی ہوئی ہے اسی کو مدنظر آج علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں قومی یوم کھیل منایا جا رہا ہے جس میں یونیورسٹی کے شعبہ فزیکل ایجوکیشن کے ساتھ تمام اسکول کے طلبہ طالبات اور اساتذہ نے بڑھ چڑھ حصہ لیا۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔ رجسٹرار۔۔۔۔۔ عبدالحمید اے ایم یو ۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔۔چند کمار۔۔۔۔۔۔ طالب علم احمدی بلائنڈ اسکول۔

۳۔ بائٹ۔۔۔۔۔نورین علی نظامی۔۔۔۔۔۔ طالب علم۔۔۔۔۔ سینئر سیکنڈری اسکول گرلز اے ایم یو۔

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.