ETV Bharat / state

National Lok Adalat organized in Muzaffarnagar: مظفرنگر میں قومی لوک عدالت کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 9:51 PM IST

مظفرنگر کے ڈسٹرک کورٹ میں قومی لوک عدالت کا انعقاد کیا National Lok Adalat organized in Muzaffarnagar گیا جس میں کل ایک لاکھ 14 ہزار 189 مقدمات کا نپٹارہ کیا گیا۔

مظفرنگر میں قومی لوک عدالت کا انعقاد
مظفرنگر میں قومی لوک عدالت کا انعقاد

اترپردیش میں ضلع مظفر نگر کے ڈسٹرک کوٹ میں آج قومی لوک عدالت کا انعقاد کیا گیا National Lok Adalat organized in Muzaffarnagar جس کا افتتاح ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد وصی انصاری نے چراغ روشن کرکے کیا۔

اس موقع سے نوڈل آفسر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج شکتی سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'قومی لوک عدالت کا انعقاد چھوٹے چھوٹے واردات کا نپٹارا کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

ویڈیو

وہیں ضلع قانونی خدمات اتھارٹی مظفرنگر کے سیکریٹری انچارج مینک جیسوال نے بتایا کہ 'اس قومی لوک عدالت میں کل ایک لاکھ 14 ہزار 189 مقدمات کو نمٹایا گیا ہے، ڈسٹک جج چمن پرکاش نے خود عدالت میں زیر التوا 25 مقدمات کا حل کیا Hearing of several cases in National Lok Adalat ہے۔

مزید پڑھیں:

اس لوگ عدالت میں ہیلتھ کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں قومی لوک عدالت میں شریک ہونے والے لوگوں کو کرونا کاٹیکا بھی لگایا گیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.