ETV Bharat / state

نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ: راشن کی دکانوں پر صارفین کی بھیڑ - دادری میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم

ریاست اتر پردیش کے دادری میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم کے تحت فائدہ اٹھانے والے راشن کارڈ ہولڈر بڑی تعداد میں دادری نگر علاقے میں اپنا راشن لینے دکانوں پر پہنچے۔

راشن کی دکانوں پر صارفین کی بھیڑ
راشن کی دکانوں پر صارفین کی بھیڑ
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 11:39 PM IST

دادری میں محکمہ سپلائی کے افسران نے دورہ کر کے ٹاؤن ایریا دادری کی مختلف فیئر ریٹ دکانوں کی تقسیم کا جائزہ لیا۔

راشن کی دکانوں پر صارفین کی بھیڑ

اس کے علاوہ ، مستحقین کو اناج کی قیمت اور مقدار، پورٹیبلٹی سسٹم، مشین سے نکلی پی ڈی ایف پرچی لازمی وصول کرنے کے حوالے سے بیدار کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ سپلائی آفیسر راجنارائن سنگھ نے بتایا کہ 'محکمہ فراہمی کے افسران اپنے اپنے علاقوں میں راشن کی دکانوں کا معائنہ کر رہے ہیں اور تمام لوگوں کو آگاہ کر رہے ہیں کہ وہ مشین سے باہر آنے والی پرچی کی بنیاد پر ہی اپنا راشن وصول کریں اور اسی کے مطابق راشن والے کو رقم ادا کریں۔'

Intro:نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے ساتھ راشن کی دکانوں پر صارفین کی بھیڑ Body:نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم کے راشن صارفین کی راشن دکانوں پر بھیڑ

دادری/نوئیڈا:
نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم کے تحت فائدہ اٹھانے والے راشن کارڈ ہولڈر بڑی تعداد میں دادری نگر علاقے میں اپنا راشن لینے دکانوں پر پہنچے۔ دادری میں محکمہ سپلائی کے افسران نے دورہ کر کے ٹاؤن ایریا دادری کی مختلف فیئر ریٹ دکانوں کی تقسیم کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ ، مستحقین اکو اناج کی قیمت اور مقدار ، پورٹیبلٹی سسٹم ، مشین سے نکلی پی ڈی ایف پرچی لازمی وصول کرنے کے حوالے سے بیدار کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ سپلائی آفیسر راجنارائن سنگھ نے بتایا کہ محکمہ فراہمی کے افسران اپنے اپنے علاقوں میں راشن کی دکانوں کا معائنہ کر رہے ہیں اور تمام لوگوں کو آگاہ کر رہے ہیں کہ وہ مشین سے باہر آنے والی پرچی کی بنیاد پر ہی اپنا راشن وصول کریں اور اسی کے مطابق راشن والے کو رقم ادا کریں۔Conclusion:National food security act, raises consumer ration shop
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.