ETV Bharat / state

نیشنل سکیورٹی فوڈ کے لیے بیداری مہم

ریاست اترپردیش کےضلع گوتم بدھ نگر میں حکومت کے نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ منصوبہ کے لیے افسران کی جانب سے بیداری مہم شروع کی گئی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 11:57 PM IST

گوتم بدھ نگرکے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے ضلع کےتمام شہریوں سےمخاطب ہوتے ہوئےکہا ہےکہ حکومت کاانتہائی اہم منصوبہ قومی غذائی تحفظ ایکٹ سےمستفض ہونے والوں کو ₹ 12 روپپہ میں 1 ماہ کا راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اس اسکیم کے تحت عوام فائدہ ححاصل کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عام شہریوں کو زیادہ بیدار کرنے کے مقصد سے ضلع سپلائی افسر کی طرف سے ایک ویڈیو جاری کیا گئی ہے۔

وہیں دوسری طرف محکمہ جاتی افسران کے موبائل نمبر بھی جاری کئے گئے ہیں تاکہ عام شہری اس اہم منصوبہ کا فائدہ اٹھا کر اپنے مسائل کاحل آسانی کے ساتھ کرسکیں۔

انہوں نے کہا کہ ہر ماہ کی 5تاریخ کوراشن کی دکانیں کھل جاتی ہیں۔اگرکوئی بھی راشن تقسیم کرنے والے اس ایکٹ میں آنے والوں کے خلاف کوئی بھی گڑبڑی کرتا ہے تواس کے خلاف کاروائی بھی کی جائے گی۔

Intro:National foods actBody:نیشنل سیکورٹی فوڈ ایکٹ سےمستفیض ہونے کےلئے آگاہی مہم
حکومت کے نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ منصوبہ کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے مقصد سے اتر پردیش کےضلع گوتم بدھ نگر کے ضلع سپلائی افسرکی جانب سے آگاہی مہم چلائی گئی ہےتاکہ ضرورت منداس اسکیم کافائدہ حاصل کرسکیں۔
نوئیڈا:
گوتم بدھ نگرکے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے ضلع کےتمام شہریوں سےمخاطب ہوتے ہوئےکہا ہےکہ حکومت کاانتہائی اہم منصوبہ قومی غذائی تحفظ ایکٹ سےمستفض ہونے والوں کو ₹ 12 روپپہ میں 1 ماہ کا راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔اس اسکیم کا تمام اہل مستفید شفافیت کے ساتھ فوائد حاصل کر سکیں اس تناظر میں عام شہریوں کو زیادہ آگاہ کرنے کے مقصد سے ضلع سپلائی افسر کی طرف سے ایک ویڈیو جاری کیا گئی ہے۔وہیں دوسری طرف محکمہ جاتی افسران کے موبائل نمبر بھی جاری کئے گئے ہیں تاکہ عام شہری اس اہم منصوبہ کا فائدہ اٹھا کر اپنے مسائل کا خاتمہ آسانی سے کراسکیں۔انہوںنے کہا کہ ہر ماہ کی 5تاریخ کوراشن کی دکانیں کھل جاتی ہیں۔اگرکوئی بھی راشن تقسیم کرنے والے اس ایکٹ میں آنے والوںکے خلاف کوئی بھی گڑبڑی کرتا ہوتواس کے خلاف کاروائی بھی ممکن ہے ۔Conclusion:National foods act
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.