ETV Bharat / state

نسیم خان عام آدمی پارٹی میں شامل

دارالحکومت دہلی میں انتخابات جیسے ہی قریب آتے جارہے ہیں ویسے ہی سیاسی رہنماؤں کا پارٹی بدلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

author img

By

Published : Jan 3, 2020, 9:21 PM IST

نسیم خان عام آدمی پارٹی میں شامل
نسیم خان عام آدمی پارٹی میں شامل

دارالحکومت دہلی میں حکومت کی جانب سے عوامی فلاح و بہبود کے لئے کئے گئے کام، اور گوتم بودھ نگر میں آپ کی بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت کے باعث، سماج وادی پارٹی لوہیا واہنی نوئیڈا سٹی کے سبکدوش سیکرٹری نسیم خان نے عام آدمی پارٹی کی رکنیت اختیار کر لی۔

نسیم خان عام آدمی پارٹی میں شامل
نسیم خان عام آدمی پارٹی میں شامل
گوتم بدھ نگر کے ضلعی صدر بھوپندر جادون نے پارٹی ٹوپی اور پٹی پہنا کر نسیم خان کا استقبال کیا اور کہا کہ نسیم خان کے عام آدمی پارٹی میں آنے سے گوتم بدھ نگر نے پارٹی کو تقویت اور مضبوطی ملے گی۔

وہیں ضلع جنرل سکریٹری اور پارٹی کے ترجمان سنجیو نگم نے بتایا کہ گوتم بودھ نگر ضلع میں سماج وادی پارٹی، بہوجن سماج وادی پارٹی ، کانگریس پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے بہت سارے رہنما ضلع صدر بھوپندر جادون سے رابطے میں ہیں۔
جو جلد ہی عام آدمی پارٹی میں اپنی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں

Intro:نوئیڈا کے نوجوان لیڈر نسیم خان سماج وادی پارٹی چھوڑ کر عام آدمی پارٹی میں داخلBody:نسیم خان ایس پی چھوڑ کر عام آدمی پارٹی میں شامل
 
نوئیڈا:

 دہلی میں عام آدمی پارٹی حکومت کی جانب سے عوامی مفادات میں کئے گئے کام اور گوتم بودھ نگر میں عاپ کے بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت کے باعث نوئیڈا کے سیکٹر 18 میں عاپ پارٹی کے دفتر میں سماج وادی پارٹی لوہیا واہنی نوئیڈا سٹی کے سبکدوش سیکرٹری نسیم خان نےایس پی چھوڑ کر عام آدمی پارٹی کی رکنیت اختیار کر لی۔
                گوتم بود نگر کے ضلعی صدر بھوپندر جادون نے پارٹی ٹوپی اور پٹی پہنا کر نسیم خان کا باضابطہ استقبال کیا اور کہا کہ نسیم خان کے عام آدمی پارٹی میں آنے سے گوتم بدھ نگر میں عام آدمی پارٹی کو تقویت اور مضبوطی ملے گی۔

      ضلعی جنرل سکریٹری اور پارٹی کے ترجمان سنجیو نگم نے بتایا کہ گوتم بودھ نگر ضلع میں سماج وادی پارٹی ، بہوجن سماج وادی پارٹی ، کانگریس پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے بہت سارے اہم رہنما ضلعی صدر بھوپندر جادون سے رابطے میں ہیں جو جلد ہی عام آدمی پارٹی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ اس موقع پر نوئیڈا شہر کے صدر پرشانت راوت ، ضلعی صدر گڈو یادو اور پون پرجاپتی بھی موجود تھے۔Conclusion:Young leader Naseem Khan left samajwadi Party and join aam aadmi Party membership in noida
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.