ETV Bharat / state

بنارس: عید میلادالنّبی ﷺ کے موقع پر ہدیۂ نعت پیش کیا گیا

دنیا بھر میں جشن عید میلادالنّبیؐ بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے، اس موقع پر لوگ اپنے شہر، مساجد اور گھروں کو بڑی خوبصورتی سے سجاتے ہیں لیکن رواں برس کورونا وائرس کے سبب وہ جوش و خروش اور سجاوٹ نظر نہیں آئی۔

بنارس: عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر ہدیہ نعت پیش کیا گیا

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 7:27 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں واقع دالمنڈی مایہ ناز انجمنوں کی جانب سے پیغبر اسلام ﷺ کے یوم پیدائش (بارہ ربیع الاول) کے موقع پر ہدیۂ نعت پیش کیا جاتا ہے جس کے بعد نمایاں مقام حاصل کرنے والی انجمن کو انعام سے بھی نوازا جاتا ہے اور اس کے علاوہ سبھی انجمنوں کو اعزازیہ انعامات بھی پیش کرتے ہیں۔

بنارس: عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر ہدیہ نعت پیش کیا گیا

وہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ بارہویں کی شب میں سیکڑوں انجمنیں دالمنڈی کے مختلف اسٹیج پر ہدیہ نعت پیش کرتی ہیں، جن میں بیشتر انجمنیں ذاتی تخلیق سے نعتیہ شاعری پیش کرتی ہیں۔

ان انجمنوں میں بوڑھے، بچے، نوجوان سبھی شامل ہوتے ہیں اور نعتیہ کلام کے ذریعے بارگاہ رسالت میں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

رواں برس کورونا وائرس وباء کی وجہ سے کم تعداد میں انجمنوں نے شرکت کی اس کے باوجود نماز فجر تک نعت خوانی کا سلسلہ جاری رہا اور عوام لطف اندوز ہوتے رہے۔

وہیں ای ٹی وی بھارت اپنے ناظرین کے لیے بنارس کی دالمنڈی کی مشہور انجمنوں کا نعتیہ کلام پش کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جشن میلادالنبی ﷺ کا جوش و خروش کے ساتھ گھروں میں ہی اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.