ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے کیسیز میں اضافہ - اترپردیش میں کورونا کے کیسیز میں اضافہ

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسیز کے سبب ریاست میں تقریبا 5 لاکھ 64 ہزار 132 افراد کا کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت پایا گیا ہے جبکہ 8056 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں کورونا کے کیسیز میں اضافہ
اترپردیش میں کورونا کے کیسیز میں اضافہ
author img

By

Published : Dec 12, 2020, 7:41 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسیز کے سبب ریاست میں تقریبا 5 لاکھ 64 ہزار 132 افراد کا کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت پایا گیا ہے جبکہ 8056 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں ابھی تک کمی دیکھنے کو مل رہی تھی تاہم اب ایک بار پھر کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے جس سے عوام میں دوبارہ تشویش پیدا ہو گئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا کے کیسیز میں اضافہ
اترپردیش میں کورونا کے کیسیز میں اضافہ

آج یو پی میں 1520 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 32 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔اتر پردیش میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 64 ہزار 132

لکھنؤ میں 74815

کانپور نگر میں 31402

پریاگ راج میں 27198

غازی آباد میں 24725

نوئیڈا میں 24038

وارانسی میں 21349

میرٹھ میں 20658

گورکھپور میں 20458

مراد آباد میں 11269

علی گڑھ میں 10882

آگرہ میں 9816

سہارنپور میں 9198

#صوبے میں اب تک 5 لاکھ 35 ہزار 985 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 70677

کانپور سے 29908

پریاگ راج میں 26347

غازی آباد سے 23270

نوئیڈا سے 23060

گورکھپور سے 19727

وارانسی سے 19822

میرٹھ سے 18173

بریلی سے 12927

علی گڑھ سے 10517

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت پائے جانے کے بعد صحتیابی کے بعد لوگوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے متاثر ہو کر اتر پردیش میں اب تک 8056 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

لکھنؤ میں 1050

کانپور شہر میں 800

میرٹھ میں 416

وارانسی میں 406

پریاگ راج میں 367

گورکھپور میں 330

مراد آباد میں 174

آگرہ میں 170

بریلی میں 158

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

# ایکٹیو کیسز 20091 ہیں،

لکھنؤ میں 3088

میرٹھ میں ,2069

غازی آباد میں 1357

وارانسی میں 1121

نوئیڈا میں 893

کانپور میں 694

پریاگ راج میں 484

گورکھپور میں 401
یہ بھی پڑھیں: کورونا سے تحفظ کے لئے متعدد اقدامات
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.