ETV Bharat / state

میرٹھ: پولیس انکاؤنٹر میں ایک بدمعاش گرفتار - UP-MEERUT-jun25-101 police encounter in meerut

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں دورالہ تھانہ علاقے میں مٹور بڑکالی روڈ کے قریب جنگل میں پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم میں ایک زخمی اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

میرٹھ: پولیس انکاؤنٹر میں ایک بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 12:09 AM IST

ایس پی اکھلیش نرائن نے کہا ہے کہ پولیس کی تلاشی مہم کے دوران دو موٹر سائیکل سوار کو روکا گیا لیکن بدمعاشوں نے فرار ہونے کی کوشش کی اسی دوران پولیس پر فائرنگ بھی کیے گئے۔

میرٹھ: پولیس انکاؤنٹر میں ایک بدمعاش گرفتار

پولیس کی جوابی فائرنگ میں سومت نامی شخص زخمی ہوگیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب رہا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ اس کی گرفتاری پر 25 ہزار روپے کا اعلان تھا اور وہ کئی دنوں سے مفرور تھا۔ بدمعاش پر تین لوٹ کے مقدمات درج ہیں۔

پولیس نے ایک موٹر سائیکل،ایک طمنچہ دو زندہ کارتوس برآمد کیا ہے۔

Intro:بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں دورالہ تھانہ علاقے مٹور بڑکالی روڈ کے قریب جنگل میں پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم میں ایک زخمی اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا.

Body:ایس پی اکھلیش نرائن نے کہا ہے کہ پولیس کی تلاشی مہم کے دوران دو موٹر سائیکل سوار کے روکا گیا لیکن بدمعاشوں نے فرار ہونے کی کوشش کی اسی دوران پولیس پر فائرنگ بھی کئے پولیس کے جوابی فائرنگ میں سومت نامی شخص زخمی ہوگیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب رہا ہے. پولیس نے بتایا کہ اس کی گرفتاری پر 25 ہزار روپے کا اعلان تھا کئی دنوں سے مفرور تھا. بدمعاش پر تین لوٹ کے مقدمات درج ہیں.
پولیس نے ایک موٹر سائیکل،ایک طمنچہ دو زندہ کارتوس برآمد کیا ہے.

Conclusion:بائٹ : ایس پی اکھلیش نرائن

For All Latest Updates

TAGGED:

meerut news
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.