ETV Bharat / state

Muzaffarpur Police Arrest Five Miscreants مظفرنگر پولیس نے لوٹ کی رقم کے ساتھ پانچ لوگوں کو گرفتار کرلیا - ریاست اترپردیش کے مظفرنگر

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے شہر کوتوالی علاقے میں گزشتہ پانچ اکتوبر کو ایک کپڑا تاجر کے ساتھ ہوئی لاکھوں کی لوٹ کا پولیس نے انکشاف کیا اس لوٹ میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کے پاس سے پولیس نے ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا۔ Muzaffarpur Police Arrest Five Miscreants

مظفرنگر پولیس نے لوٹ کی رقم کے ساتھ پانچ لوگوں کو گرفتار کرلیا

author img

By

Published : Oct 10, 2022, 3:49 PM IST

مظفرنگر:ریاست اترپردیش کے مظفرنگر میں واقع انصاری روڈ پر نامعلوم شرپسندوں نے ایک کپڑے کے تاجر کے سر پر ڈنڈے سے حملہ کرکے لاکھوں کی لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔ لاکھوں کی لوٹ کی واردات سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔Muzaffarpur Police Arrest Five Miscreants And Recover One Crore RS And Arms

16601669_Muzaffarpur Police Arrest Five Miscreants And Recover One Crore RS And Arms

ایس ایس پی کی ہدایت پر کئی ٹیموں کو تشکیل دی گئی۔کوتوالی پولیس اور کرائم برانچ نے خصوصی مہم چلا کر اس واردات میں ملوث شرپسندوں کو گرفتار کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں:Three Day State Mourning in UP ملائم سنگھ کی موت پر یوگی کا اظہار افسوس، یوپی میں تین روزہ سوگ کا اعلان

پولیس نے اس لوٹ کی واردات میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے مسروقہ ایک کروڑ سے زائد کی رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔مظفرنگر ایس ایس پی نے پریس کانفرنس کے دوران اس واردات میں ملوث شرپسندوں کو گرفتار کرنے والی پولیس کی ٹیم کو 25 ہزار روپے بطور پر انعام سے بھی نوازا ہے۔Muzaffarpur Police Arrest Five Miscreants And Recover One Crore RS And Arms

بائٹ۔۔۔۔ایس ایس پی ونیت جائشوال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.