ETV Bharat / state

Muzaffarnagar Police اکسیجن چیمبر میں چھپاکر لائی جارہی شراب ضبط، مظفرنگر پولیس نے دو اسمگلرس کو گرفتار کرلیا - مظفر نگر پولیس

مظفر نگر پولیس نے آکسیجن چیمبر میں چھپاکر لائی جا رہی لاکھوں روپے مالیتی غیرقانونی شراب کے ساتھ دو اسمگلرس کو گرفتار کرلیا۔ Muzaffarnagar: Two were arrested for taking liquor to Bihar by hiding it in oxygen chamber

مظفرنگر پولیس نے دو اسمگلرس کو گرفتار کرلیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 16, 2023, 4:34 PM IST

اکسیجن چیمبر میں چھپاکر لائی جارہی شراب ضبط، مظفرنگر پولیس نے دو اسمگلرس کو گرفتار کرلیا

مظفرنگر (اترپردیش): مظفر نگر پولیس نے آکسیجن چیمبر میں چھپاکر لائی جا رہی لاکھوں روپے مالیتی غیرقانونی شراب کے ساتھ دو اسمگلرس کو گرفتار کرلیا۔ اترپردیش کے مظفرنگر میں پشپا راج فلم کی طرز پر فلمی اسٹائل میں شاطر شراب اسمگلر آکسیجن چیمبر میں چھپا کر غیرقانونی شراب کی اسمگلنگ کر رہے تھے لیکن مظفرنگر پولیس نے ان کے منصوبہ کو ناکام بنادیا۔ پولیس نے دو شاطر شراب اسمگلرس کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبصہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 90 پیٹی غیرقانونی انگریزی شراب ضبط کرلی۔ پولیس نے اسمگلرس کی ٹرک کو بھی ضبط کرلیا جس میں غیر قانونی طور پر شراب کو آکسیجن چیمبر میں چھپا کر ریاست ہریانہ سے بہار منتقل کیا جارہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Boat Capsized مظفر پور کے باگمتی ندی میں اسکولی بچوں سے بھری کشتی الٹ گئی، بارہ بچوں کی موت

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجیو سمن کی ہدایت پر ضلع مظفر نگر میں شراب کی غیرقانونی اسمگلنگ کے خلاف مہم شروع کی ہے۔ شہر کوتوالی نگر تھانے کے انچارج انسپکٹر اور تھانے کی پولیس نے 14 ستمبر کی رات میں شہر کوتوالی علاقے کے کالی ندی کے قریب ہریانہ سے اسمگل کی جارہی غیرقانونی انگریزی شراب کے 90 ڈبوں اور اسمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والا ایک منی ٹرک کو ضبط کرلیا۔ غیرقانونی شراب کو فلمی اسٹائل میں اکسیجن چیمبر میں چھپا کر رکھا گیا تھا۔ پولیس نے لاکھوں روپے کی غیرقانونی شراب کے ساتھ دو شاطر اسمگلرس کو بھی گرفتار کرلیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.