ETV Bharat / state

مظفر نگر: بینکوں کی نجکاری کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال - یونائیٹڈ فورم بینک یونین

مظفر نگر کے مختلف مقامات پر بینک ملازمین نے بینکوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس سے متعلق معلومات دیتے ہوئے گورو کیشور نے بتایا کہ مظفر نگر میں بینکوں کی نجکاری کے خلاف یونائیٹڈ فورم بینک یونین کے بینر تلے بینکوں کے سبھی نو یونین کی آج دوسرے دن بھی ہڑتال جاری رہی۔

مظفر نگر: بینکوں کی نجکاری کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

author img

By

Published : Mar 16, 2021, 5:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بینکوں کی نجکاری کے خلاف یونائیٹڈ فورم بینک یونین کے بینر تلے بینک یونینز کی آج دوسرے دن بھی ہڑتال جاری ربی۔

مظفر نگر: بینکوں کی نجکاری کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

مظفر نگر کے مختلف مقامات پر بینک ملازمین نے بینکوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس سے متعلق معلومات دیتے ہوئے گورو کشور (سرکل سیکرٹری، اے آئی پی این بی او اے مظفرنگر) نے بتایا کہ مظفر نگر میں بینکوں کی نجکاری کے خلاف یونائیٹڈ فورم بینک یونین کے بینر تلے بینکوں کے سبھی نو یونین کی آج دوسرے دن بھی ہڑتال جاری ربی۔

انہوں نے بتایا کہ احتجاج کرنا ہماری مجبوری ہے، ہماری تنخواہ بھی ان اسٹرائک کی وجہ سے کٹے گی، بینکوں کی نجکاری کے خلاف تقریبا دس لاکھ بینک ملازمین دو روز سے ہڑتال پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت پاکستان کے درمیان سندھ - طاس معاہدے کا حل جلد ممکن: بھارتی کمشنر

گورو کشور نے مزید کہا کہ اگر حکومت ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرتی ہے تو آگے بھی اسی طرح مظاہرہ جاری رہےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.