ETV Bharat / state

روٹری کلب مڈ ٹاؤن کی پہل - روٹری کلب مڈ ٹاؤن نے 100 پی پی ای کٹس محکمہ صحت کو ارسال کیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے تمام تر کوششیں جاری ہیں اس دوران سماجی تنظیمیں بھی پیش پیش ہیں۔

روٹری کلب مڈ ٹاؤن نے  100 پی پی ای کٹس محکمہ صحت کو ارسال کیں

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 8:10 PM IST

اترپردیش کے مظفرنگر روٹری کلب مڈ ٹاؤن کے ذریعہ ایک لاکھ روپے کی 100 پی پی ای کٹ وزیر مملکت کپل دیو اگروال نے چیف میڈیکل آفیسر کے حوالے کی۔

روٹری کلب مڈ ٹاؤن نے مظفر نگر کے چیف میڈیکل آفیسر کو 100 پی پی ای کی کٹ فراہم کیا ہے، کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج کے لیے روٹری کلب نے یہ قدم اٹھایاہے۔

روٹری کلب مڈ ٹاؤن نے 100 پی پی ای کٹس محکمہ صحت کو ارسال کیں

روٹری کلب کے سنیل اگروال نے بتایا کہ روٹری کلب بھی روزانہ بے سہارا لوگوں میں کھانا تقسیم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا کلب کے ساتھیوں کی مدد سے اس وبا کے بحران میں ڈاکٹر کو کٹ دے رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.