ETV Bharat / state

Muzaffarnagar: جویلری چور ڈھائی لاکھ کا انعام - etv bharat urdu

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے مشہور رام کمار جویلرس شوروم سے گذشتہ 6 نومبر کو ایک شاطر چور نے 75 لاکھ روپے کے سونے کے زیور پر ہاتھ صاف کر دیا تھا۔ متاثر تاجروں نے چور کا پتہ لگانے والے شخص کو ڈھائی لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

Muzaffarnagar Crime News
جویلری چور پر دو لاکھ 50 ہزار کا انعام
author img

By

Published : Nov 20, 2021, 3:50 PM IST

مظفر نگر میں گزشتہ 6 نومبر کو شہر کوتوالی علاقے کے بھگت سنگ روڈ پر واقع مشہور رام کمار جویلرز کے شوروم سے تقریباً 45 سونے کی چین سے بھرا بیگ چوری کرلیا گیا تھا۔ چوری کا تب پتہ لگا جب رات میں اسٹاک کا ملان کیا جا رہا تھا۔

جویلری چور پر دو لاکھ 50 ہزار کا انعام

ہم آپ کو بتا دیں کہ دن دہاڑے لاکھوں کی چوری سے شہر میں سنسنی پھیل گئی تھی۔ پولیس فوراً ہی شوروم پہنچی اور سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی تو ایک شاطر چور کسٹمر بن کر شو روم میں آیا اور سونے کی چین خریدنے کے بہانے سونے کی چین سے بھرے بیگ پر ہاتھ صاف کر گیا۔

جویلر کے مطابق چوری کا تب پتہ لگا جب رات میں اسٹاک کا ملان کیا جا رہا تھا۔ مظفر نگر پولیس اس چور کا پتہ لگانے میں مصروف ہے۔

تو وہیں شوروم کے مالک نے آج پریس کانفرنس کرکے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے اور شاطر چور کا فوٹو دکھاتے ہوئے کہا کہ جو بھی اس شاطر چور کا پتہ بتائے گا اس کو ہماری طرف سے ڈھائی لاکھ روپے کا انعام دیا جائے گا۔'

یہ بھی پڑھیں: مظفرنگر میں 76 لاکھ کی چوری میں ملوث چار افراد گرفتار

اس سلسلے میں ایس ایس پی مظفر نگر کا کہنا ہے کہ چور کو پکڑنے کے لئے کئی ٹیمیں تشکیل دی ہیں اور جلد ہی اس معاملے کا انکشاف کیا جائے گا۔

Muzaffarnagar: جویلری چور ڈھائی لاکھ کا انعام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.