ETV Bharat / state

Muzaffarnagar Retd Soldiers Memorandum: مظفر نگر میں سابق فوجی تنظیم کا چک بندی آفس کو ہٹانے کا مطالبہ - مظفرنگر ضلع سینک بورڈ

مظفرنگر میں سابق فوجیوں کی ایک تنظیم ضلع سینک بورڈ Muzaffarnagar Retired Soldiers نے آج ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سولجر بورڈ Soldier Board Muzaffar Nagar میں عارضی چک بندی آفس کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سابق فوجی تنظیم کا چک بندی آفس کو ہٹانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 5:52 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں سابق فوجی تنظیم کے ریٹائرڈ فوجیوں نے ضلع انتظامیہ کو اپنے مختلف مطالبات سے آگاہ کروانے کےلیے ایک میمورنڈم Muzaffarnagar Retired Soldiers Memorandum پیش کیا۔

مظفر نگر کے مالویے چوک پر واقع سولجر بورڈ کے آج درجنوں سے زائد سابق فوجیوں نے اپنی مختلف مطالبات کو لے کر ضلعی انتظامیہ کو ایک میمورینڈم پیش کیا جس میں انہوں نے کہا کہ سولجر بورڈ میں عارضی چک بندی آفس سے ہمیں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ جہاں پر یہ آفس بنایا گیا ہے وہ ہمارا گیسٹ ہاؤس ہے۔ باہر سے جب ریٹائرڈ فوجی افسریہاں آتے ہیں تب انہیں کافی پریشانیوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چک بندی آفس والے بھی ہم سے بدسلوکی کرتے ہیں۔ لہذا ہم چاہتےہیں کہ ان کا یہ آفس سولجر بورڈ سے کہیں اور منتقل Demand to Transfer Chakbandi Office کیا جائے۔ ہمارا یہ بھی مطالبہ ہے کہ سولجر بورڈ کے گیسٹ ہاؤس کی مرمت کروائی جائے۔

سابق فوجی تنظیم کا چک بندی آفس کو ہٹانے کا مطالبہ

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے ہیں تو ہم سولجر بورڈ کا دروازہ بند کردیں گےا ور کسی کو بھی اندر آنے نہیں دیا جائے گا۔ ہم ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے تیار ہیں۔

مزید پڑھیں: مظفرنگر: سابق فوجیوں نے چک بندی آفس کو منتقل کرنے کا مطالبہ کیا

واضح رہے کہ یہ ریٹائرڈ فوجی افسر گزشتہ دو مہینے سے احتجاج کر رہے ہیں لیکن ابھی تک ان کے مسائل کو حل نہیں کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.