ETV Bharat / state

Muzaffarnagar Record 191 Covid Cases: مظفرنگر میں کورونا کے 191 نئے کیسز ملنے سے افراتفری - کووڈ کیسز میں اضافہ

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگرمیں 191 نئے کورونا وائرسMuzaffarnagar Record 191 Covid Cases کیس ملنے سے محکمہ صحت میں افراتفری کا ماحول ہے۔

مظفرنگرمیں 191 کورونا کے نئے کیس ملنے سے افراتفری
author img

By

Published : Jan 22, 2022, 10:47 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 191 نئے کورونا کیس سامنے آنے سے محکمہ صحت میں افراتفری پھیل گئی ہے۔ راحت کی بات یہ بھی کے محکمہ صحت ٹیم نے 204 مریضوں کو صحت یاب بھی کا دعویٰ کیا ہے۔ جبکہ اب مظفر نگر میں 2389 مریض رہ گئے ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی ضلع میں 191 نئے مثبت کیسز ملے ہیں جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ہے۔

مظفر نگر میں 191 کیس ملنے سے محکمہ صحت میں افراتفری پھیل گئی ہے۔ آج 1314 افراد کی کورونا ٹیسٹگ میں 191 افراد مثبت پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی۔

تاہم اس درمیان راحت اطمینان کی بات یہ ہے کہ اب تک 32935 کرونا مثبت مریضوں صحت یاب ہوچکے ہیں۔ شرح اموات کی بات کی جائے اب تک 269 مثبت مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

واضح رہے کہ ضلع انتظامیہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہی ہے، محکمہ صحت کی ٹیم بھی کورونا وبا کی تیسری لہر کو دیکھتے ہوئے پوری مستعدی کے ساتھ مصروف ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.